آپ سب کا بہت شکریہ۔
مغل صاحب، سہل غزل کہنا اگر اتنا ہی آسان ہوتا ہے ہر شاعر سہل ممتنع کا بادشاہ ہوتا لیکن آپ بخوبی جانتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے۔
پسند اپنی اپنی ہوتی ہے، لہذا آپ کی پسند پر کیا عرض کروں کہ کچھ کہوں گا تو غلط ہی ہوگا۔ اپنی پسند آپ کو بتا دیتا ہوں، مطلع لا جواب ہے، اس میں فزکس کا...