نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    گھپ اندھیرا اَور جنگل ، مَیں اکیلا ہی چلا

    بہت اچھی غزل ہے فیصل صاحب، بہت خوب!
  2. محمد وارث

    عمر ساری تری چاہت میں بتانی پڑ جائے

    واہ واہ سبحان اللہ، بہت اچھی غزل ہے آصف صاحب، لا جواب، بہت خوب! میری اس خانہ بدوشی کا سبب پوچھتے ہو اپنی دیوار اگر تم کو گرانی پڑ جائے!! واہ واہ واہ!
  3. محمد وارث

    بحر خفیف

    شکریہ آصف صاحب۔ اس بحر میں جو آٹھ اوزان جمع ہوتے ہیں وہ یہ ہیں: 1- فاعِلاتن مفاعِلن فعلن (فعلن میں عین کے سکون کے ساتھ) 2- فَعِلاتن مفاعِلن فعلن (فعلن میں عین کے سکون کے ساتھ) 3- فاعِلاتن مفاعِلن فعلان (فعلان میں عین کے سکون کے ساتھ) 4- فَعِلاتن مفاعِلن فعلان (فعلان میں عین کے سکون کے...
  4. محمد وارث

    کھٹّی میٹھی کرسپی فرائیڈ چکن ۔

    بالکل بھی نہیں، لیکن پہلے بھی اپنی زوجہ محترمہ کو جتنی تراکیب کی کتابیں لا کر دی ہیں انکی بچوں نے جہاز اور کشتیاں ہی بنائی ہیں :)
  5. محمد وارث

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    خرم صاحب یہ بحر مجتث مثمن مخبون مخذوف ہے اور اسکے افاعیل ہیں: مَفَاعِلُن فَعِلاتُن مَفَاعِلُن فَعِلُن اشاری نظام میں 2121 2211 2121 211 آخری رکن یعنی فَعِلُن میں فَعلُن (عین ساکن کے ساتھ)، فَعِلان اور فَعلان (عین ساکن کے ساتھ) بھی آ سکتے ہیں۔ بہت خوبصورت بحر ہے اور بہت استعمال ہوتی ہے!
  6. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وہ اعجاز صاحب کیلیئے چھوڑ دیئے تھے :) اچھی غزل ہے راجا صاحب، ماشاءاللہ پختگی آتی جا رہی ہے اور روانی بھی، کچھ اشعار مزید وضاحت چاہتے ہیں، انشاءاللہ اعجاز صاحب دیکھیں گے تفصیل سے۔ والسلام
  7. محمد وارث

    انور شعور ٹوٹا طلسمِ وقت تو کیا دیکھتا ہوں میں۔ انور شعور

    بہت اچھی غزل ہے، شکریہ فرحت شیئر کرنے کیلیئے!
  8. محمد وارث

    انور شعور نادم ہیں اپنی بُھول پہ ہم، بُھول جائیے۔ انور شعور

    بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ فرحت شیئر کرنے کیلیئے! ہم نے سرور و لطف میں جو کچھ کہا سنا سب جھوٹ تھا خدا کی قسم ، بُھول جائیے پی لیجیے پیالہء سقراط بوند بوند آبِ حیات ہے کہ یہ سم ، بُھول جائیے واہ واہ واہ، لا جواب
  9. محمد وارث

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    حضور یہ جو آپ نے محسن کے آگے 'حجازی' تخلص رکھا ہے اسی وجہ سے یہ 'مستفعلن' سے باہر نکل کر فعلن فعولن ہو رہا ہے وگرنہ اگر 'مستفعلن' کو پکڑنا ہے تو کہیئے: محسن ہے، جا :)
  10. محمد وارث

    آشنا

    شکریہ فہد صاحب! اور یہ اسلیئے کہ خود کتاب کے مصنف شیخ اکرام نے اس واقعہ کو 'لطیفہ' کی سرخی دیکر اسکے نیچے لکھا ہے۔ شیخ صاحب نے شاہ صاحب کے چند اور لطائف یا 'لطیف باتیں' انکی لطافت اور بذلہ سنجی کی ضمن میں لکھے ہیں!
  11. محمد وارث

    مبارکباد محمد احمد صاحب کو مہارت مبارک

    انتظار ہے گا برادرم کہ آپ کا کلام اور انتخاب دونوں بہت اچھے ہیں :)
  12. محمد وارث

    کھٹّی میٹھی کرسپی فرائیڈ چکن ۔

    آج جب میری بیوی نے پوچھا کہ افطاری میں کیا بناؤں تو اتفاق سے میں نے اردو محفل، کچن کارنر اور آپ کی کچھ تراکیب کا ذکر کیا تو بولیں، "ہیں، سچی، اور تم جو محفل پر بیٹھے ہر وقت فضول شعر پڑھتے رہتے ہو، اتنا بھی نہ ہوا کہ وہ تراکیب ہی اتار لوں۔" اب تراکیب اتارنا مجھ پر فرض ہوگیا ہے لیکن مجھے علم ہے...
  13. محمد وارث

    سودا سخنِ عشق نہ گوشِ دلِ بے تاب میں ڈال - سودا

    اس فہرست میں نوید صادق صاحب کا اضافہ مبارک ہو فرخ صاحب :) نوید صاحب نے مجھے بتایا کہ کل آپ کی اور انکی ملاقات حلقہ اربابِ ذوق کی مجلس میں ہوئی ہے!
  14. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    ہوئی اس دَور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامی پھر آیا وہ زمانہ جب جہاں میں جامِ جَم نکلے (غالب)
  15. محمد وارث

    اقرار سے آیا ہے نہ انکار سے آیا

    شکریہ ملائکہ شیئر کرنے کیلیئے، بہت اچھی غزل ہے۔ ناصر زیدی کا کلام ہماری محفل پر بہت کم ہے، امید ہے کہ اگر ممکن ہوا تو آپ ان کا مزید کلام شیئر کریں گے!
  16. محمد وارث

    اذن سخن

    واہ، ادھر تو باتوں میں شاعری ہو رہی ہے! ;)
  17. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    حضور، خلد آشیانی مرزا نوشہ کو تو نہ تڑپائیں، ہمارے دل کا جو خون ہوا سو ہوا :) ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
  18. محمد وارث

    فلاحی کاموں کی آڑ میں قبضہ مافیا

    مہوش صاحبہ! خبر جیسی بھی ہے اور جس نے بھی لگائی ہے، اس میں کہیں دور 'دھواں' اٹھتا ضرور نظر آ رہا ہے۔ پاکستان میں کرپشن لوگوں کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے، اور 'سرکاری' اور 'قانونی' کام زیادہ نفع بخش ثابت ہوتے ہیں، اور "اپنے اپنے" دورِ حکومت میں سیاسی پارٹیوں اور انکے ہمدردوں نے خوب خوب پیسے...
  19. محمد وارث

    ناصر کاظمی ہنستے گاتے روتے پھول

    واہ، بہت خوبصورت غزل ہے ناصر کی۔ شکریہ ملائکہ شیئر کرنے کیلیئے!
  20. محمد وارث

    جہانِ حسن و نظر سے کنارہ کرنا ہے

    واہ واہ، لا جواب غزل ہے آصف صاحب، سبحان اللہ۔ سبھی اشعار بہت اچھے ہیں، لیکن یہ شعر تو بہت پسند آئے۔ واہ واہ، لا جواب۔
Top