نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    بجا کہتے ہو تم، اچھا نہیں ہوں - عبید الرحمٰن عبید

    عبید الرحمٰن صاحب، محمد احمد صاحب کے تایا زاد بھائی ہیں اور "صاحبِ کتاب" ہیں۔
  2. محمد وارث

    فراز غزل - تیری باتیں ہی سنانے آئے - احمد فراز

    آپ سب کا بہت شکریہ! اعجاز صاحب، یہ غزل نورجہاں کی آواز (صرف آڈیو) اسی فورم پر موجود ہے، ربط یہ رہا۔ والسلام
  3. محمد وارث

    بجا کہتے ہو تم، اچھا نہیں ہوں - عبید الرحمٰن عبید

    واہ واہ واہ کیا خوبصورت غزل ہے، لا جواب! شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے۔
  4. محمد وارث

    اگرچہ گردِ سفر ہے باقی، بدن تھکن کے حصار میں ہے ۔ عبیدالرحمٰن عبید

    شکریہ احمد صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے!
  5. محمد وارث

    چوانگ شی شوان المعروف انتخاب عالم کی ایک غزل (بشر بس دنیا میں غم منانے کے لیے آتا ہے)

    اس غزل کے پہلے دو اشعار میں غلطیاں ہیں، اور یہ ٹائپنگ کی غلطیاں اور یقیناً اس ٹائپسٹ کی ہیں جس نے پہلی دفعہ اسے ٹائپ کیا ہوگا (بعد میں یہ غزل کاپی ہوئی ہے)۔ پہلے شعر کے دوسرے مصرعے میں آخری 'وہ' زائد ہے۔ دوسرے شعر کے پہلے مصرعے میں 'پر' اور کب' کے درمیان کوئی لفظ 'مسنگ' ہے۔ اگر کسی دوست کے...
  6. محمد وارث

    شہزادے::::::::::::::::ساحرلدھیانو ی

    شکریہ فاروقی صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  7. محمد وارث

    ساحر کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے

    شکریہ فاروقی صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  8. محمد وارث

    اجازت کب ملے گی..................؟

    قبلہ فاروقی صاحب، محفلِ ادب ایک کھلی کتاب کی طرح پڑی ہے مگر آپ پڑھتے ہی نہیں، پوسٹ کرنے کے قتیل جو ٹھہرے ;) ربط آپ کی خدمت میں حاضر ہے، جتنی چاہیں مزاحیہ شاعری پوسٹ کرتے رہیں۔
  9. محمد وارث

    ناصر کاظمی یاد آتا ہے روز و شب کوئی - ناصر کاظمی

    مومن کے کلیات میرے پاس نہیں ہیں اعجاز صاحب، فقط ایک چھوٹا سا دیوان ہے اور وہ بھی انتخاب ہے غزلیات کا بھی اور اشعار کا بھی، یعنی غزلیں بھی مکمل نہیں ہیں۔ اسکے علاوہ نقوش کے 'غزل نمبر' میں مشہور و معروف آٹھ دس غزلیں ہونگی!
  10. محمد وارث

    قاصر شوق برہنہ پا چلتا تھا اور رستے پتھریلے تھے - غلام محمد قاصر

    واہ واہ واہ، کیا خوبصورت غزل ہے، لا جواب!
  11. محمد وارث

    بحر خفیف

    معذرت خواہ ہوں راجا صاحب کہ اصلاح کا اہل نہیں ہوں، یہ کام اعجاز صاحب اور نوید صاحب کے ذمے ہے :) ہاں جہاں عروض کی یا کوئی 'ٹیکنیکل' غلطی ہوگی تو وہ میں ضرور 'پوائنٹ آؤٹ' کرونگا تا کہ اس غلطی سے آئندہ بچا جائے کہ یہ 'کروشل' غلطیاں ہوتی ہیں اور احتیاط کی متقضی ہوتی ہیں!
  12. محمد وارث

    خیال خوانی

    یہ سارا فتور 'دیوتا' کا اور اسکے مصنف کا پھیلایا ہوا ہے، 'کمرشل ازم' نے نوجوانوں کو کیسے کیسے خواب دے دیے۔ جب کبھی میں میں اسے پڑھا کرتا تھا تو سوچتا تھا کہ ٹیلی پیتھی سیکھ کر کیا کیا کرونگا، ہائے ہائے مار ڈالا، کیا کیا یاد آ گیا، اُف۔ :) 'نوجوانوں' سے استدعا ہے کہ 'دیوتا' بے شک پڑھتے رہیں...
  13. محمد وارث

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    اسطرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں :)
  14. محمد وارث

    ذیابیطس (بلڈ شوگر) کا گھریلو علاج

    یہ ایک انتہائی مہلک بیماری ہے اور ابھی تک اس کی 'فرسٹ لائن ٹریٹمنٹ' (کسی بھی طریقۂ علاج میں) پرہیز، غذا اور ورزش وغیرہ ہیں۔ جتنی بھی ادویات دی جاتی ہیں انکا شمار 'سیکنڈ لائن ٹریٹمنٹ' میں ہوتا ہے اور وہ بھی اس وقت دی جاتی ہیں جب صرف پرہیز، غذا اور ورزش سے خون میں شوگر کا مطلوبہ معیار حاصل نہ ہو...
  15. محمد وارث

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    بھیا کس کافر کو 'شاعر' ہونے کا دعویٰ ہے یہ خاکسار تو 'متشاعر' بھی نہیں ہے، سو 'جگ پیر'، میر کا مصرع ہی کافی جانو۔ :)
  16. محمد وارث

    بحر خفیف

    راجا صاحب، قافیہ 'گیلا' باقی قافیوں کے ساتھ نہیں آ سکتا، تا وقتیکہ اس 'گے لا' پڑھا جائے جو کہ غلط ہے۔ باقی قافیوں میں یائے مجہول ہے (یعنی ان کی ی کھینچ کر نہیں پڑی جا رہی) جب کہ 'گیلا' میں یائے معروف ہے یعنی کھینچ کر پڑی جا رہی ہے اور تلفظ بدل جاتا ہے، سو قافیہ نہیں ہو سکتا۔ یہ وہی فرق ہے جو...
  17. محمد وارث

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    بھئی میں تو کوئی شعر وعر ہی دے سکتا ہوں، سو میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے :grin:
  18. محمد وارث

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    اردو محفل پر خوش آمدید!
  19. محمد وارث

    سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے

    مغل صاحب مجھے بھی آپ کی رائے سے اتفاق ہے! اصول کی بات تو یہ ہے کہ احمد صاحب کی غزل کم از کم 'سوچنے' پر تو مجبور کرتی ہے، اس میں خیال آفرینی ہے، اور اس غزل کی تخلیق اور تخلیق کے عمل کے دوران شاعر کی جو حالتِ قلبی رہی ہوگی وہ میں کسی حد تک سمجھ سکتا ہوں۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ احمد صاحب نے اس...
  20. محمد وارث

    سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے

    آصف صاحب، ناصر کاظمی کے اشعار دیکھیئے گا: کیسی گردش میں اب کے سال پڑا جنگ سر سے ٹلی تو کال پڑا تجھ سے مل کر بھی دل کو چین نہیں درمیاں میں وہی سوال پڑا
Top