نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تیرا رستہ دیکھتے اپنے دن گنتی، اعداد بنے !

    بہت خوب جیا راؤ، بہت اچھی غزل ہے۔ اگر آپ کا نام نہ لکھا ہوتا تو میں اسے ابنِ انشا کی غزل سمجھتا! کیا خوبصورت بحر ہے، کیا اچھے اشعار ہیں۔ عمار کی بات درست ہے، اعداد، فریاد، صیاد، فرہاد کے ساتھ 'بعد' کا قافیہ 'صوتی قافیہ' تو کہلا سکتا ہے وہ بھی ہمارے غلط تلفظ میں (الف اور عین کا تلفظ ہم عموماً...
  2. محمد وارث

    متاعِ حاصلِ یک لحظہء وصالِ دوست ----- نوید صادق

    واہ واہ لا جواب، کیا خوبصورت غزل ہے نوید صاحب، بہت خوب۔ بہت داد قبول کیجیئے۔
  3. محمد وارث

    شکیب جلالی چوٹ ہر گام پہ کھا کر جانا - شکیب جلالی

    آپ نے بالکل صحیح کہا اعجاز صاحب، یہ غزلیں کافی دیر سے میری نظر میں تھیں کہ غزل پر "نظر" رکھنا میں آپ اپنا فرض سمجھتا ہوں :) اور آپ کے شکریے کیلیئے بہت شکریہ آپ کا۔
  4. محمد وارث

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    السلام علیکم، اردو محفل کی بزمِ ادب کے ذیلی فورم "پسندیدہ کلام" میں سب پڑھنے والوں کو خوش آمدید۔ "پسندیدہ کلام" کا شمار محفل کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے فورمز میں سے ہوتا ہے، یہاں آپ کو ہمارے معزز اراکین کی پسند کا کلام پڑھنے کو ملتا ہے اور میں فخر کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ یہاں پوسٹ کیا ہوا...
  5. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    مزارِ یاس پہ کرتے ہیں شکر کے سجدے دعائے خیر تو کیا اہلِ لکھنؤ کرتے (یاس یگانہ چنگیزی)
  6. محمد وارث

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    اسکی تفسیر اب ہم کیا کریں :)
  7. محمد وارث

    شکیب جلالی چوٹ ہر گام پہ کھا کر جانا - شکیب جلالی

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے، لا جواب!
  8. محمد وارث

    ابن انشا دیکھ ہمارے ماتھے پر یہ دشتِ طلب کی دھول میاں - ابن انشا

    واہ واہ کیا خوبصورت غزل، کیا لاجواب اشعار ہیں! (نبیل صاحب کی پوسٹ کی تاریخ دیکھ لیجیئے گا، پلیز) :)
  9. محمد وارث

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    یہی سوچ رہا ہوں کہ یہ تھریڈ مقفّل ہو کر اگلا "نمبر" کب آئے گا :hatoff:
  10. محمد وارث

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت غزل کہی آپ نے زھرا علوی، بلکہ صحیح معنوں میں فراز کے مصرعے کے حق ادا کیا ہے، سبھی اشعار بہت خوبصورت ہیں اور ایک سے بڑھ کر ایک!
  11. محمد وارث

    کھلے رنگ شباباں دے نیں۔ آصف شفیع

    کیا خوبصورت غزل اے آصف صاحب، لا جواب۔ دل وچ میل اے لوکاں دے،پر ہتھ وچ پھل گلاباں دے نیں اوہ وی سانوں پیار سی کر دا ہن اے قصے خواباں دے نیں وچوں ہر کوئی اکو ورگا سارے فرق حجاباں دے نیں بہت خوب تے شکریہ تہاڈا پوسٹ کرن لئی!
  12. محمد وارث

    بابا بلھے شاہ روزے حج نماز نی مائے - بلھے شاہ

    واہ، بہت سوہنا کلام اے بابے ہوراں دا۔ شکریہ فرخ صاحب شیئر کرن لئی!
  13. محمد وارث

    رکھاں وانگوں سایا کر

    بہت خوبصورت غزل اے آصف صاحب، لا جواب۔ تے بہت شکریہ تہاڈا ساڈے نال محفل تے شیئر کرن لئی، نوازش!
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ما ز آغاز و ز انجامِ جہاں بے خبریم اوّل و آخرِ ایں کہنہ کتاب افتادہ است ہم اس جہان کے آغاز اور انجام سے بے خبر ہیں کہ یہ ایک ایسی پرانی (بوسیدہ) کتاب ہے کہ جس کے شروع اور آخر کے ورق گر گئے ہیں۔ ابو طالب کلیم کاشانی (ملک الشعرائے شاہجہانی)
  15. محمد وارث

    اردو رباعیات

    دریافت کرے وزن ہوا کا مجھ سے پوچھے وہ کبھی رنگ صدا کا مجھ سے ڈرتا ہوں وہ معلوم نہ کر بیٹھے کہیں کیا ناطہ ہے ساون کی گھٹا کا مجھ سے (قتیل شفائی)
  16. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    دل کی خلش تو ساتھ رہے گی تمام عمر دریائے غم کے پار اتر جائیں ہم تو کیا (منیر نیازی)
  17. محمد وارث

    اجازت کب ملے گی..................؟

    بسم اللہ، خوش آمدید!
  18. محمد وارث

    عید کے عنوان پر اشعار اور نظمیں۔

    عید کا دن ہے سو کمرے میں پڑا ہوں اسلم اپنے دروازے کو باہر سے مقفّل کر کے (اسلم کولسری)
  19. محمد وارث

    اوسے تھاں دی کرئیے سیر

    واہ واہ جناب کیا رواں تے بے ساختہ غزل اے، کیا من مونیاں تے سُچیاں باتاں نے، واہ واہ اوسے تھاں دی کریئے سیر جتھے رکھے اوہنے پیر عشق داپانی ڈونہگا سی کنھے آکھیا اس وچ تیر لا جواب! اک درخواست اے کہ چونکہ پنجابی فورم وچ 'تہاڈی شاعری' دا کوئی ذیلی فورم نیں، اس لیئے عنوان وچ اپنا ناں وی شامل...
  20. محمد وارث

    بجا کہتے ہو تم، اچھا نہیں ہوں - عبید الرحمٰن عبید

    میں نے تو حسبِ عادت کامیابی کی توقع کے ساتھ استدعا کی تھی احمد صاحب سے، لیکن عبید صاحب شاید انٹرنیٹ استعمال نہیں کرتے۔
Top