نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مصطفیٰ زیدی ماہ و سال

    بنگش صاحب کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ نظم کس شاعر کی ہے؟ شاید مصطفیٰ زیدی کی؟
  2. محمد وارث

    غزل ۔ حادثہ حادثہ نہیں ہوتا ۔ شمیم احمد

    بہت اچھی غزل ہے، شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  3. محمد وارث

    عدیم ہاشمی اسے تشبیہ کا دوں آسرا کیا - عدیم ہاشمی

    لا جواب، شکریہ بنگش صاحب!
  4. محمد وارث

    غزل ۔ اُس سمت چلے ہو تو بس اتنا اُسے کہنا ۔ سرور مجاز

    بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے۔
  5. محمد وارث

    احمد ندیم قاسمی بڑی مانوس لے میں ایک نغمہ سن رہا ہوں میں - احمد ندیم قاسمی

    بنگش صاحب بہت اچھی غزل ہے لیکن ایک غلطی لگ رہی ہے اس میں۔ اسکی ردیف، بحر کے مطابق 'رہا ہوں میں' یا اسطرح کے کچھ الفاظ ہونے چاہیں، کیا آپ اسے دوبارہ دیکھ کر درست کر سکتے ہیں پلیز۔
  6. محمد وارث

    تاسف جاوید شاہین انتقال فرما گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت دکھ ہوا یہ افسوسناک خبر سنکر، اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائیں! آمین
  7. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم !

    اردو محفل پر خوش آمدید بینا صاحبہ!
  8. محمد وارث

    احمد ندیم قاسمی غزل ۔ روز، اک نیا سورج ہے تری عطاؤں میں ۔۔۔ احمد ندیم قاسمی

    شکریہ احمد صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے!
  9. محمد وارث

    احمد ندیم قاسمی غزل ۔ وہ جو اک عمر سے مصروف عبادات میں تھے ۔ احمد ندیم قاسمی

    بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  10. محمد وارث

    فورم میں نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز!

    نوازش آپ کی! میں نے مزاحیہ شاعری کے زمرے میں موضوعات کی منتقلی کا کام شروع کر دیا ہے۔
  11. محمد وارث

    فورم میں نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز!

    السلام علیکم، محفل ادب اور خاص طور پر 'پسندیدہ کلام' کے حوالے سے میرے ذہن میں بھی یہی تھا کہ مشہور شعرا کے علیحدہ 'سب فورم' بنائے جائیں لیکن برادرم نبیل کی بات بھی توجہ طلب ہے کہ 'لاحقوں' کا نظام بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، لیکن یہ فیچر ابھی شاید ہمارے فورم پر فعال نہیں ہے، اس کو دیکھ کر ہی...
  12. محمد وارث

    فیض کچھ عشق کیا کچھ کام کیا - فیض

    بہت دکھ ہوا کہ چند مصرعوں کی ایک مشہور و معروف نظم ہے اور اغلاط سے پُر، گوگل کیا تو فیض کی اس نظم کا ایک سے بڑھ کر ایک "نسخہ ہائے دغا" ملا، وجہ اسکی یہ کہ لوگوں نے اسے یاد داشت سے لکھنے کی کوشش کی ہوگی۔ خوشی بھی ہوئی کہ بہت جی خوش ہوا حالی سے مل کر ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں زیک کو گو...
  13. محمد وارث

    فیض ہارٹ اٹیک - فیض احمد فیض

    شمشاد بھائی انہوں نے نیا موضوع پوسٹ کیا تھا چونکہ پہلے پوسٹ ہو چکی تھی سو میں نے یکجا کر دیا۔
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رباعی از بندہ خضوع و التجا می زیبَد بخشایشِ بندہ از خدا می زیبَد گر من کُنَم آنکہ آں مرا نا زیباست تو کُن ہمہ آنکہ آں ترا می زیبَد (بندے کو خضوع اور التجا ہی زیب دیتی ہے اور بندہ کی بخشش خدا کو۔ اگر میں نے ایسا کیا ہے جو کہ مجھے زیب نہیں دیتا تو (اے خدا) تُو وہی کر جو تجھے زیب دیتا ہے! شاعر...
  15. محمد وارث

    اردو رباعیات

    رخ مہر ہے ، قد خطِ شعاعی کی طرح وہ گلّہ امت میں ہے راعی کی طرح اس خاتمِ انبیاء کا آخر میں ظہور ہے مصرعہ آخرِ رباعی کی طرح (حکیم الشعراء امجد حیدر آبادی) بشکریہ الف نظامی صاحب!
  16. محمد وارث

    پگلی

    ایک التماس آپ سے یہ کہ اگر آپ کے علم میں شاعر/شاعرہ کا نام ہے تو ضرور لکھیں۔ دوسری یہ کہ پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اس ربط کو ذرا پڑھ لیں۔ مزید یہ کہ میں نے اس ربط سے دیکھ کر لکھا تھا کہ یہ کلام فرزانہ نیناں صاحبہ کا ہے، واللہ عالم بالصواب، کیا صحیح ہے اور کیا غلط۔
  17. محمد وارث

    پگلی

    یہ کلام ہماری اس محفل کی معزز رکن فرزانہ نیناں صاحبہ کا ہے!
Top