نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    دراصل معرکہ تو وہی ہے جو سر نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نصیر کوٹی

    ناکامیوں سے عزم نکھرتا ہے اور بھی دراصل معرکہ تو وہی ہے جو سر نہ ہو منزل کی جستجو میں نکلنا فضول ہے جب تک جنونِ شوق، شریکِ سفر نہ ہو وہ چہرہِ ‌حسیں تو شگفتہ ہے پھول سا کچھ نقص آئنے میں ہی آئینہ گر نہ ہو واہ واہ، لا جواب! شکریہ مغل صاحب یہ خوبصورت کلام شریکِ محفل بنانے کیلئے!
  2. محمد وارث

    بیٹوں کے سر سے باپ کا سایہ جو ہٹ گیا - پرویز اختر

    لا جواب غزل ہے، واہ واہ واہ
  3. محمد وارث

    یوں تو میں شام سے کچھ پہلے ہی گھر جاتا ہوں - پرویز اختر

    موت اور نیند میں کچھ فرق نہیں ہے پرویز صبح جی اُٹھتا ہوں اور رات کو مر جاتا ہوں ایسے شعر کا خالق نہیں مر سکتا! شکریہ فرخ صاحب۔
  4. محمد وارث

    سید انور جاوید ہاشمی کی ایک غزل

    اور یہ دوسری بار شکریہ مغل صاحب آپ کا، سیّد صاحب کی تصویر لگانے کیلیئے، قبلہ ہمارا تو حجِ اکبر ہو جاتا ہے ایسے بزرگوں کی زیارت سے!
  5. محمد وارث

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے۔۔۔۔

    شکریہ جیا راؤ اور نوید صاحب، دراصل آج کل عدیم الفرصت ہوں سو کم کم آنا ہو رہا ہے۔ نوید صادق صاحب کی رائے کے بعد غزل پر میرا کچھ کہنا تو فضول ہے ہاں اتنا ضرور کہوں گا کہ غزل ماشاءاللہ بہت اچھی ہے، خوشی اس بات کی ہے کہ جیا راؤ نے اپنا مخصوص لب و لہجہ بنا لیا ہے اور یہ بہت بڑی بات ہے۔ شعر کو...
  6. محمد وارث

    فیض نظم - کتُے از فیض احمد فیض (کتاب::نقشِ فریادی)

    اوتار ایک خطاطی کا نمونہ ہے جو ایک ایرانی خطاطی کی سائٹ دیکھتے ہوئے ملا تھا، شاید حافظ کا مصرع ہے، اسکی بڑی فائل اب میرے پاس نہیں ہے، "حریم عشق" کے الفاظ اور پس منظر میں دل کی "شکل" تو واضح ہے۔ مضمون "دنیا کا پہلا فلسفی" نامی تھی! رہی ہتھے چڑھنے کی بات تو قبلہ اس کیلیئے آپ کو بھی تو دیکھیئے...
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری ای نسیم سحر آرام گہ یار کجاست --- خواجہ حافظ شیرازی

    بہت شکریہ نظامی صاحب حافظ کی مشہور اور لاجواب غزل شیئر کرنے کیلیئے۔ کچھ اضافتوں اور کچھ بہتری کی ضرورت ہے، انشاءاللہ فرصت ملنے پر لکھتا ہوں۔
  8. محمد وارث

    فیض نظم - کتُے از فیض احمد فیض (کتاب::نقشِ فریادی)

    شکریہ جناب فیض کی خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیئے! مزید یہ کہ فیض کی کسی کتاب کا نام "لفظ لفظ" نہیں ہے اس لیے عنوان میں نے درست کر دیا ہے کہ یہ نظم "نقشِ فریادی" سے ہے۔ "لفظ لفظ" ایک "برقی" انتخاب ہے، فیض کا مجموعۂ کلام "نسخہ ھائے وفا" ہے۔ والسلام
  9. محمد وارث

    تعارف خوش آمدید - غالب ایاز

    اردو محفل پر خوش آمدید غالب ایاز صاحب، اور انتہائی خوشی کی بات یہ کہ ایک اور خوبصورت شاعر ہماری اس محفل کا حصہ بنے ہیں۔ کتنی آباد ہیں کمیں گاہیں لُٹ گئی خانقاہ! یا اللہ کیا خوبصورت شعر ہے آپ کا، لا جواب۔ احمد صاحب آپ کا بھی بہت شکریہ "شریکِ غالب" کو شریکِ محفل بنانے کیلیئے :)، نوازش آپکی...
  10. محمد وارث

    یہ حافظ شیرازی کا ایک مصرعہ ہے اور کسی ایرانی خطاط نے اس کو مصور کیا ہے۔

    یہ حافظ شیرازی کا ایک مصرعہ ہے اور کسی ایرانی خطاط نے اس کو مصور کیا ہے۔
  11. محمد وارث

    شور قدموں کا پہنچ جاتا ہے دروازے تک - پرویز اختر

    واہ واہ واہ، لا جواب شکریہ جناب۔
  12. محمد وارث

    غزل - تیری رحمت اتھاہ! یا اللہ - غالب ایاز

    واہ واہ واہ، سبحان اللہ۔ بہت شکریہ احمد صاحب۔
  13. محمد وارث

    گھر میں ہو گا کوئی زخموں کے سوا اور چراغ --- ظفر اقبال

    لا جواب، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیئے!
  14. محمد وارث

    انعام الحق جاوید دونوں مکان چپکے سے جوئے میں ہار کے

    فیض کے کلام کی یہ پیروڈی ڈاکٹر انعام الحق جاوید نے کی ہے!
  15. محمد وارث

    سبب ، وتد اور فاصلہ

    اسباب، اوتاد اور فواصل کی ترتیب سے کچھ الفاظ بنتے ہیں، جنہیں ارکان کہتے ہیں اور انہی ارکان سے بحر بنتی ہے، جیسے ایک سببِ خفیف اور ایک وتدِ مجموع کو جمع کرنا سے ایک رکن بنتا ہے جسے 'فاعلن' کہتے ہیں یعنی سببِ خفیف (فا) + وتد مجموع (علن) = فاعلن (رکن) اسی طرح وتد مجموع (علن) + سببِ خفیف...
Top