نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تحفظ کا ٹھکانہ پُر خطر کیوں لگ رہا ہے - پرویز اختر

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے، شکریہ جناب!
  2. محمد وارث

    اصغر گونڈوی آنکھوں میں‌تیری بزمِ تماشا لئے ہوئے - اصغر گونڈوی

    نظامی صاحب آپ مجھے محفل بدر کروائیں گے کہ برادرانِ محفل کو پہلے ہی شکایت ہے کہ "بزمِ ادب" عروضی محفل بن کے رہ گئی ہے :) خیر، اخرب، مکفوف اور محذوف تینوں مزاحف اراکین کے نام ہیں، جب سالم اراکین پر کوئی زحافModifier استعمال کیا جاتا ہے تو ان کی شکل بدل جاتی ہے۔ بحر مضارع مثمن کے سالم اراکین...
  3. محمد وارث

    سید انور جاوید ہاشمی کی ایک غزل

    لا جواب، بہت خوب
  4. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگار لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا (غالب)
  5. محمد وارث

    اصغر گونڈوی آنکھوں میں‌تیری بزمِ تماشا لئے ہوئے - اصغر گونڈوی

    نظامی صاحب یہ غزل بحر مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف میں ہے، افاعیل ہیں مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن۔ (آخری رکن میں فاعلن کی جگہ فاعلان/فاعلات بھی آ سکتا ہے) مطلع کی تقطیع آنکھوں میں ‌تیری بزمِ تماشا لئے ہوئے جنّت میں بھی ہوں جنّتِ دنیا لئے ہوئے آکو مِ - مفعول تے رِ بزمِ - فاعلات تماشا لِ -...
  6. محمد وارث

    غزل

    یوں تو کہنے کو ہم نہیں موجود پر یہ سوچو کہاں نہیں ہوتے لا جواب!
  7. محمد وارث

    عبیداللہ علیم کب تک آخر ہم سے اپنے دل کا بھید چھپاؤ گی؟ (عبید اللہ علیم)

    دل خوش تو بہت ہوا یہ "پیاری پیاری" غزل پڑھ کر لیکن پھر اداس کیوں ہو گیا؟ آپ کا کیا "حال" ہے ;)
  8. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    بہار و خزاں کم نگاہوں کے وہم برے یا بھلے سب زمانے ترے (عدم)
  9. محمد وارث

    غزل اور اس کی بحر

    راجا صاحب، 'مفاعلن فاعلاتن مفاعلن فعلن' کوئی بحر نہیں ہے کیونکہ اس "کمبی نیشن" میں 'فعلاتن' ہی آ سکتا ہے کیونکہ اس بحر میں جس زحاف کی مدد سے 'فعلاتن' ملتا ہے اسی زحاف سے 'مفاعلن' ملتا ہے۔ اگر 'فاعلاتن' ہی لانا ہے تو پھر مفاعلن کی جگہ 'مستفعلن' لانا پڑے گا، اس بحر (بحر مجتث مثمن) کے اصل افاعیل...
  10. محمد وارث

    جون ایلیا وہ جو کیا کچھ نا کرنے والے تھے از جون ایلیاء

    خرم اس خوبصورت غزل میں ٹائپنگ کی بے شمار "بد صورت" غلطیاں ہیں، جہاں سے دیکھ کر لکھا ہے پلیز ایک بار پھر غور سے دیکھ کر صحیح کر دیں۔ مجھے افسوس ہے یہ سب لکھتے ہوئے مگر پلیز، صحیح کرنا ضروری ہے، کیوں کہ جب کوئی یہاں سے کاپی کرے گا تو یہ غلطیاں ہمیشہ کیلیئے آگے پھیلتی جائیں گی۔ والسلام
  11. محمد وارث

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    میں بھی آپ کی صحت و سلامتی کیلیئے دعا گو ہوں قیصرانی صاحب!
Top