نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    زاہد نے مرا حاصلِ ایماں نہیں دیکھا رخ پہ تری زلفوں کو پریشاں نہیں دیکھا (اصغر گونڈوی)
  2. محمد وارث

    میری ایک غزل-آصف شفیع

    بہت خوبصورت غزل ہے آپ کی آصف صاحب، بہت خوب!
  3. محمد وارث

    ظالم اور محسن

    محسن صاحب نے بالکل بھی ظلم نہیں کیا اپنے جواب میں :) دونوں الفاظ میں دو دو سببِ خفیف ہیں سو ہم وزن ہیں۔ بالکل صحیح جا رہے ہیں آپ محسن صاحب، اس جملے میں فقط "سامنے" وزن ہے باہر ہو رہا ہے، اسکو "ہم نے" کر دیں تو وزن میں ہے، اور چونکہ بات محسن اور ظالم کی ہو رہی ہے تو: تم کو دیکھا ہم نے ایسے...
  4. محمد وارث

    میری وحشت کیلیے---از خالد علیم

    واہ بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ آصف صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  5. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم اردو محفل

    اردو محفل پر خوش آمدید خورشید آزاد صاحب!
  6. محمد وارث

    فراز غزل ۔احمد فراز۔۔جب یار نےرخت سفر۔۔۔

    لا جواب، بہت اچھی غزل ہے۔ شکریہ آپ کا شیئر کرنے کیلیئے!
  7. محمد وارث

    چراغِ طاقِ ابد جل رہا ہے میرے ساتھ ۔۔۔ غلام حسین ساجد

    واہ بہت خوبصورت غزل ہے! شکریہ نوید صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  8. محمد وارث

    مبارکباد آج میری سالگرہ۔۔۔نباء

    واہ، بہت خوشی کی بات ہے بیٹا کہ آپ کا بھی کچھ تعلق ہے سیالکوٹ سے! میری عید، بس سو کے گزرای یا پھر سب گھر والوں کو عیدی دینے میں :)
  9. محمد وارث

    رہنا تھا مجھ کو----ناہید ورک

    شکریہ آصف صاحب، خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے!
  10. محمد وارث

    مبارکباد رضوان بھائی کی شادی کی سالگرہ

    آپ کو بہت مبارک ہو رضوان صاحب!
  11. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    کھلا یہ راز کہ آئینہ خانہ ہے دنیا اور اس میں مجھ کو تماشا بنا گیا اک شخص (عبید اللہ علیم)
  12. محمد وارث

    شعر کا جواب شعر میں

    بحر کے مطابق، میرے خیال میں، یہ شعر کچھ یوں ہونا چاہیئے: شہرہ بہت ہے علمِ ‌ریاضی میں آپ کا طولِ شبِ فراق ذرا ناپ دیجئے
  13. محمد وارث

    بحر وافر سالم

    جی ضرور: کلیم و نجی، مسیح و صفی، خلیل و رضی، رسول و نبی عتیق و وصی، غنی و علی، ثنا کی زباں تمھارے لئے کلیم نجی - مفاعلتن (اس پورے شعر میں اضافت 'و' کا وزن شمار نہیں ہوا ماسوائے غنی و علی ٹکڑے میں) مسیح صفی - مفاعلتن خلیل رضی - مفاعلتن رسول نبی - مفاعلتن عتیق وصی - مفاعلتن غنی او علی - مفاعلتن...
  14. محمد وارث

    تیرا رستہ دیکھتے اپنے دن گنتی، اعداد بنے !

    اللہ کے وزن کے متعلق آپ نے صحیح کہا اعجاز صاحب، اسکا صحیح وزن مفعول ہے لیکن اس کی ہ گرا کر اس کو فعلن باندھنے کی مثالوں سے تو فارسی اردو شاعری بھری پڑی ہے۔ جہاں تک عربی تلفظ کا تعلق ہے تو برصغیر کے باسیوں کا عربی حروف و الفاظ کا تلفظ خواہ کچھ بھی ہو (جیسے اعجاز کا ہندی میں 'اجاج' اور علامہ...
  15. محمد وارث

    غزل - دکھ تو مضمر ہی میری جان میں تھے - پرتو روہیلہ

    آپ کہتے ہیں تو مان لیتا ہوں وگرنہ مجھے یقین نہیں ہے کہ آپ کے علم میں نہ ہو۔ آپ کو یاد ہوگا کہ آپ نے قریب چھ ماہ پہلے پرتو روہیلہ کے ترجمہ شدہ فارسی خطوطِ غالب والی "کتاب" ہم پر "فراخ جبیں" نامہ بر کے ہاتھوں نازل کر کے ہمیں "صاحبِ کتاب" کرنے کی (ابھی تک) ناکام کوشش کی تھی ;) تو کیا اس کتاب کے...
  16. محمد وارث

    پھلاں وانگوں لگے تازہ-- آصف شفیع

    واہ بہت خوبصورت غزل اے آصف صاحب تہاڈی، بہت شکریہ ساڈے نال شیئر کرن لئی۔
  17. محمد وارث

    ایک نطم - میری کتاب " تیرے نام کی آہٹ" میں سے

    شکریہ ناہید صاحبہ اپنی خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیئے!
  18. محمد وارث

    پیار سزاواں از آصف شفیع

    "آپنا" ویب سائٹ بہت ودہیا ویب سائٹ اے تے میں وی کوئی چار پنج سال توں اودا قاری آں، انہاں دا معیار واقعی بوہت اعلٰی اے۔ تہاڈی کتاب اس ویب سائٹ تے چھپن دی خوشی وچ، میرے طرفوں وی تہانوں بہت بہت مبارک باد آصف صاب۔
  19. محمد وارث

    بحر وافر سالم

    اس کو بحرِ وافِر اس لیئے کہتے ہیں کہ اس میں عربوں نے بہت وافِر مقدار میں شعر کہے ہیں۔ یہ ایک مفرد بحر ہے یعنی اس میں ایک ہی رکن کی تکرار ہے، اس بحر (بحر وافر مسدس سالم) کے افاعیل ہیں: مُفاعِلَتُن مُفاعِلَتُن مُفاعِلَتُن مُفاعِلَتُن اشاری نظام میں 21121 21121 21121 21121 یہ بھی بالکل...
Top