نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    غزل - دکھ تو مضمر ہی میری جان میں تھے - پرتو روہیلہ

    شکریہ جیا راؤ اور فرخ صاحب!
  2. محمد وارث

    غزل - بھوک چہروں پہ لیے چاند سے پیارے بچّے - بیدل حیدری

    شکریہ فرخ صاحب اور جیا راؤ!
  3. محمد وارث

    مومن محشر میں پاس کیوں دمِ فریاد آگیا - مومن

    واہ واہ واہ، کیا لا جواب اشعار ہیں، کیا خوبصورت غزل ہے۔ بہت شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  4. محمد وارث

    جو بھی ہو گا وار۔۔۔۔ صبیحہ صبا

    شکریہ آصف صاحب، خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے!
  5. محمد وارث

    غزل - دکھ تو مضمر ہی میری جان میں تھے - پرتو روہیلہ

    دکھ تو مضمر ہی میری جان میں تھے میرے دشمن مرے مکان میں تھے ناخدا سے گِلہ نہ موسم سے میرے طوفاں تو بادبان میں تھے سب شکاری بھی مل کے کیا کرتے شیر بیٹھے ہوئے مچان میں تھے یہ قصیدے جو تیری شان میں ہیں یہ قصیدے ہی اس کی شان میں تھے یہ جو تیری وفا کے گاہک ہیں یہ ابھی دوسری دکان میں تھے تیشۂ وقت...
  6. محمد وارث

    غزل - بھوک چہروں پہ لیے چاند سے پیارے بچّے - بیدل حیدری

    بھوک چہروں پہ لیے چاند سے پیارے بچّے بیچتے پھرتے ہیں گلیوں میں غبارے بچّے ان ہواؤں سے تو بارود کی بُو آتی ہے ان فضاؤں میں تو مر جائیں گے سارے بچّے کیا بھروسہ ہے سمندر کا، خدا خیر کرے سیپیاں چننے گئے ہیں مرے سارے بچّے ہو گیا چرخِ ستم گر کا کلیجہ ٹھنڈا مر گئے پیاس سے دریا کے کنارے بچّے یہ...
  7. محمد وارث

    مبارکباد آج میری سالگرہ۔۔۔نباء

    آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو نباء بیٹا!
  8. محمد وارث

    کلیم عاجز غزل۔ حقیقتوں کا جلال دیں گے ،صداقتوں کا جمال دیں گے۔ کلیم عاجز

    واہ، بہت خوبصورت غزل ہے، لاجواب۔ شکریہ فرحت شیئر کرنے کیلیئے!
  9. محمد وارث

    دم اضطراب مجھ کو جو خیال یار آئے

    بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ نظامی صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  10. محمد وارث

    ذکر شہادت امام عالی مقام

    لا جواب، شکریہ نظامی صاحب شیئر کرنے کیلیئے، جزاک اللہ خیراً
  11. محمد وارث

    ہے مصرعہ آخرِ رباعی کی طرح

    اضافتوں کا وزن نہیں ہوتا لیکن کسرہ یا 'زیر' کی عروض میں ایک خاص خصوصیت یہ ہے کہ جہاں ضرورت ہو اس کو کھینچ کر 'یے' بنا لیتے ہیں اور اس سے وزن پورا ہو جاتا ہے۔ جیسے اس رباعی میں 'آخر' جس مقام پر ہے وہاں یہ لفظ وزن کے مطابق آ نہیں سکتا، اسی لیئے میں اسے "آخری" سمجھا۔ جبکہ شاعر نے اس "آخرِ" (اضافت...
  12. محمد وارث

    مبارکباد کراچی میں چاند نظر آگیا

    بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں :)
  13. محمد وارث

    محاسن و معائبِ سخن

    اس صنعت کو واسع الشفتین بھی کہتے ہیں۔ نظیر اکبر آبادی کی ایک پوری غزل اس صنعت میں ہے آیا نہیں جو کر کر اقرار ہنستے ہنستے جل دے گیا ہے شاید عیار ہنستے ہنستے اسکے ساتھ واصل الشفتین صنعت ہے، جس کے پڑھنے سے ہر کلمہ میں لب سے لب ملے۔ فارسی مصرع بے بوئے موئے مہ مامویم (بحوالہ 'رموزِ شاعری از...
  14. محمد وارث

    ہے مصرعہ آخرِ رباعی کی طرح

    بہت شکریہ نظامی صاحب تصحیح کیلیئے، آخر کی اضافت کے ساتھ اب بالکل درست وزن ہے اور یہیں اشکال ہو رہا تھا۔ دراصل یہ رباعی میں "اردو رباعیات" میں آپ کے شکریے کے ساتھ شامل کرنا چاہ رہا تھا، نوازش!
  15. محمد وارث

    ہے مصرعہ آخرِ رباعی کی طرح

    نظامی صاحب کیا آپ پلیز اس رباعی کا آخری مصرع دوبارہ دیکھ سکتے ہیں، میرے ناقص خیال کے مطابق آخری مصرعے میں "آخر" کی بجائے "آخری" ہونا چاہیئے کہ "آخر" کے ساتھ وزن کسی طرح بھی تطبیق نہیں کر رہا، شکریہ!
  16. محمد وارث

    مبارکباد کراچی میں چاند نظر آگیا

    اجی صاحب، "خود کش" حملہ آوروں سے کون نہیں ڈرتا :)
  17. محمد وارث

    نور جہاں لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے - نورجہاں

    اجی صاحب ہم تو آپ کے دل میں رہتے ہیں، کبھی ایک نظرِ کرم ادھر بھی کیجیئے :)
  18. محمد وارث

    مبارکباد کراچی میں چاند نظر آگیا

    بڑھاپے سے زیادہ اسکا تعلق اس "سیاپے" سے ہے جو گھر میں ہے ;)
  19. محمد وارث

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    کسی زمانے میں صحافت اور علم و ادب کا چولی دامن کا ساتھ تھا، مولانا ابوالکلام آزاد، مولانا شبلی نعمانی، مولانا ظفر علی خان، مولانا غلام رسول مہر، مولانا عبدالمجید سالک، فیض احمد فیض، احمد ندیم قاسمی، چراغ حسن حسرت، ایم ڈی تاثیر، پطرس بخاری، مجید لاہوری، ابنِ انشا، کس کس کا نام لیجیئے جو اخبارات و...
  20. محمد وارث

    نور جہاں لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے - نورجہاں

    داغِ وارفتہ کو ہم آج ترے کوچے سے اسطرح کھینچ کے لائے ہیں کہ جی جانتا ہے بہت خوب!
Top