جی کچھ ایسا لگے گا۔
شمشاد کل آج لینتھ اور لائن سے ہٹ کر گیندیں کرا رہے ہیں کسی وجہ سے زکریا کو بند ہو کر کھیلنے کا موقع نہیں مل رہا اور وہ مشکل سے مشکل گیندوںپر چھکے مار رہے ہیں۔ اگر نہ صرف کئی باؤنسر کرا دیں تو امید بالکل نہیں کہ زکریا چاروں شانے کھڑے ہو کر بولڈ ہو جائیں گے ۔
بےبی ہاتھی