نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    جب بھی خوشبو سا جب بھی خوشبو سا مرےدل نےبکھرنا چاہا رنگ پھولوں نےمرے خون میں بھرنا چاہا راہ میں سوچ کی دیوار اٹھاد ی اس نے الجھنوں سےجو کبھی میں نےگزرنا چاہا میری تقدیر سےوہ باب اثر بند ملا جب دعاؤں کے پرندوں نے اترنا چاہا چل دیا ساتھ ہی میرے تری یادوں کا ہجوم راہ سے زیست کی تنہا جو...
  2. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    شمشاد بھائی کہاں‌کا پیغام کہاں‌لگ گیا۔ لگتا ہے کہ بھابھی صاحبہ ساتھ بیٹھی ہیں (مذاق) بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    بہت مزے کی، بہت ہی مزے کی، اتنی کہ بتا نہیں سکتا۔ آپ نے کبھی بنائی؟اگر ہاں تو کیسی لگتی ہے؟ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    آسماں کےرنگوں میں آسماں کےرنگوں میں رنگ ہےشہابی سا دھیان میں ہے پھر چہرہ ایک ماہتابی سا منظروں نےکرنوں کا پیرہن جو پہنا ہے میں نےاس کا رکھا ہے نام آفتابی سا تم عجیب قا تل ہو روح قتل کرتے ہو داغتے ہو پھر ماتھا چاند کی رکابی سا کوئی کہہ رہا تھا مو ت ٹوٹنے سے آئے گی گل نے تو بکھر کے باغ...
  5. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    جی چار بار بنائی تھی۔ پر آپ کو کیسے پتہ کہ میں نے بنائی تھی؟ بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    ترےجنگل کی صندل ترےجنگل کی صندل ہوگئی ہوں سلگنے سے مکمل ہوگئی ہوں ذرا پیاسے لبوں کی اے اداسی مجھے تو دیکھ چھاگل ہوگئی ہوں بدن نے اوڑھ لی ہےشال اس کی ملائم، نرم، مخمل ہوگئی ہوں دھنسی جاتی ہے مجھ میں زندگانی میں اک چشمہ تھی دلدل ہوگئی ہوں کسی کے عکس میں کھوئی ہوں اتنی خود آئینے سے...
  7. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    مرے خیال کے برعکس مرے خیال کے برعکس وہ بھی کیسا ہے میں چھاؤں چھاؤں سی لڑکی وہ دھوپ جیسا ہے ہزار شور میں رہنے کے باوجو د اس کا وہ بات کرنے کا انداز ایک لے سا ہے جو تتلیوں کے پروں سے بنایا تھا چہرہ کبھی نہ دیکھ سکی اس کا رنگ کیسا ہے تمہیں گلاب کےکھلنے کی کیا صدا آتی تمہارے گرد تو ہر وقت...
  8. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    آدھی رات کے سپنے آدھی رات کے سپنے شاید جھوٹے تھے یا پھر پہلی بار ستارے ٹوٹے تھے جس دن گھر سےبھاگ کےشہر میں پہنچی تھی بھاگ بھری کےبھاگ اُسی دن پھوٹے تھے مذہب کی بنیاد پہ کیا تقسیم ہوئی ہمسایوں نے ہمسائے ہی لوٹے تھے شوخ نظر کی چٹکی نے نقصان کیا ہاتھوں سے جب چائے کے برتن چھوٹے تھے اوڑھ...
  9. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    ترےخیال سے ترےخیال سےآنکھیں ملانے والی ہوں سجے سروپ کا جادو جگانے والی ہوں میں سینت سینت کےرکھےہوئےلحافوں سے کسی کے لمس کی گرمی چرانے والی ہوں اُسےجو دھوپ لئےدل کےگاؤں میں اترا رہٹ سے،چاہَ ، کا پانی پلانے والی ہوں ذرا سی دیر میں برسے گا رنگ بادل سے میں اب گھٹا کا پراندہ ہلانے والی...
  10. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    روز دیکھا ہے روز دیکھا ہے شفق سے وہ پگھلتا سونا روز سوچا ہےکہ تم میرے ہو ، میرے ہو نا میں تو اک کانچ سے دریا میں بہی جاتی ہوں کھنکھناتے ہوئے ہمراز مجھے سن لو نا میں نے کانوں میں پہن لی ہے تمہاری آواز اب مرے واسطے بیکار ہیں چاندی سونا میری تنہائیاں چپکے سے سجا دو آکر اک غزل تم بھی مرے نام...
  11. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    اس لئے کہ تربوز گر گئے تو پھوٹ جائیں گے۔ کٹھل کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    آسمان والا، زمینی کو کہاں دنیا دیکھتی ہے۔ دمدار ستارہ اور عام ستارے میں کوئی سے تین “دُمی“(دم سے متعلق) فرق بتائیں بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    “دلی کے چٹخارے“ سے ایک اقتباس

    بہت عمدہ رضوان بھائی۔ مزہ آگیا۔ نہایت عمدہ طریقے سے بیان کیا ہے۔ باقی نذر اور نزر کی بات ہے، تو اس بارے میں میں یہ سوچ لیا کرتا ہوں کہ شفٹ کےبٹن کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔ جب چٹخارے کی بات ہو تو ز اور ذ کا فرق صرفٍ نظر کیا جا سکتا ہے۔ بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    محب اگر کھوکھر ہوتے تو یہ گاتے۔۔۔ کھو کر میرے من کو کیا تو نے کیا اشارہ چن چڑھیا تیں دینا ویکھے گی کی وضاحت کریں بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    برفانی وادیاں

    یہ سوال میں‌نے اپنے لئے نہیں، عوام کے لئے کیا تھا۔ اتنا تو مجھے بھی پتہ ہے :) بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    برفانی وادیاں

    بہت عمدہ۔ ویسے اگر گاؤں‌کا نام یا کوئی اور تفصیل بھی بتا دیتیں تو اچھا رہتا۔۔۔باقی برف تو یہاں‌بہت، اس لئے بلا تبصرہ :wink: بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    آدمیوں‌میں‌آپ اور محب، میں تو ہاتھی ٹھہرا۔۔۔ بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    “میں“

    محب کی “میں“ کو سمجھیں۔ وہ یہ دیکھنا چاہ رہے ہیں کہ ان کی کیسے منتیں ہوں تو وہ کچھ دکھائیں لکھ کر،لوگوں کی طرح۔۔۔ بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    دعا

    تو آپ بیٹھے تماشا دیکھیں، کیسے گاڑی میں سے محب اور ہاتھی گردن نکال کر آپ کو دیکھ رہے ہیں :) بےبی ہاتھی
Top