جی، ویسے اگر دوستوں سے درخواست کی جائے کہ کتاب کو برقیائے جانے کے وقت پہلا پیغام اجازت نامے کے سکین شدہ فوٹو سے شروع ہو، اور پھر کام چلتا رہے، تو کیسا ہے؟ باقی کچھ اندازہ ہو سکے کہ کس کس دوست نے کس کس کتاب کی اجازت لی ہے، کن کتب کی اجازت پر کام ہو رہا ہے اور کون سی کتب کاپی رائٹ سے آزاد ہیں، تو...