جی یہ میںنے آپ کی وجہ سے ہی لکھا تھا۔زکریا نے کہا:قیصرانی آپ یہ بھی تو سوچیں کہ اردوویب میرے نام ہے، پکڑا تو میں ہی جاؤں گا۔
خیر اس بارے میں ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ consensus کی کمی کی وجہ سے نہیں ہو سکا۔
لائبریری کا کام کافی reorganization اور professionalization مانگتا ہے۔ اس volunteer project کو manage کرنے کے لئے کچھ خیالات ہیں میرے ذہن میں جو زیادہتر میں نے پراجیکٹ گٹنبرگ سے چرائے ہیں۔ جلد اس پر بات شروع کروں گا۔