لڑکی والے اس لئے جلدی میںہیں کہ انہیں پتہ ہے کہ میں جولائی میں لندن آرہا ہوں۔ تو انہوں نے لگے ہاتھوں یہ بات کنفرم کر لی کہ میں ان سے بھی ملنے جاؤں گا۔ باقی ولیمہ تو یہیں فن لینڈ میں ہوگا۔ باقی دلہن کے کپڑے اور زیور کا کوئی مسئلہ نہیںہے۔ میں نے کونسا جہیز مانگنا ہے۔ ہمارے ہاںرواج ہے کہ دلہن کو...
جی ابھی توبات شروع ہوئی ہے۔ اور مجھے جا کر ان کی فیملی وزٹ کرنی ہے۔ پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ ویسے ابھی تک “اسے“ کانوں کان خبر نہیں ہوئی کہ اس کے ساتھ کیا “ہاتھ“ ہونے والا ہے۔
بےبی ہاتھی
شمیل بھیا سے پوچھیں گے کل۔ کیونکہ وہ شہرٍ محبت میں رہتے ہیں۔
ویسے آپ نے مزید کلام ملاحظہ کیا فرزانہ کا؟ میں نے آج 7 مزید نظمیں لکھ کر وہاں لگا دیں ہیں۔ اگر کوئی ٹائیپنگ کی غلطی ہو تو بتائیے گا۔
بےبی ہاتھی