نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    یادگار لمحات

    تو میرے پیارے بھائی، آج کل جو آپ کا موڈ عجیب ہوا ہواہے، اسے شئیر کریں ناں۔ بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    شہر کا نام بتائیں

    نان تالی۔ فن لینڈ کا شہر بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    اس پر کافی بحث آپ کو میرے ضیا محی الدین والے دھاگے میں شاہد احمد دہلوی کے خطوط میں مل جائے گے :) سنیں گے ناں؟ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    ننننننناں ناں رے نارے نارے ب بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    گھونگھٹ کو مت کھول کہ گوری گھونگھٹ ہے انمول ج بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    بلی کی مرضی :) سوال :)شیعب بھائی ابھی کون سا متحرک دھاگہ کھولیں گے؟ بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    لاہور لاہور ہے

    چلیں۔ سو پیسے سچ بات کہی۔لیکن بات تو لاکھوں کی کی ہے۔ :( بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    تعارف جناب

    جی بالکل بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    ‘درد کی نیلی رگیں‘ کے تبصرہ جات پر پر ہم دوستوں کے خیالات

    واقعی، ابھی میں بھی ایسا ہی کروں گا۔ بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    چلیں ڈھولکی رکھیں۔ میں مزید تفاصیل حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    [درد کی نیلی رگیں] تبصرے اور تجاویز

    جی بہت شکریہ۔ میں ابھی کوشش کرتا ہوں۔ بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    عجیب دھاگہ

    خوش آمدید میری پیاری باجو۔ مہمان چلے گئے ہیں ناں؟ مصائب اور مہمان، ہمم، اچھا کمبی نیشن ہے (مذاق) ویسے باجو روزانہ کا ایک آدھ پیغام چھو ڑ دیا کریں چاہے جتنی مصروف ہوں۔ ہم لوگ خوش رہتے ہیں۔ بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    چلیں ابھی تو میں سونے جا رہا ہوں۔ خواب بھی امید ہے کہ اچھے اچھے آئیں گے۔ دعا کیجئے گا۔ بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    ‘درد کی نیلی رگیں‘ کے تبصرہ جات پر پر ہم دوستوں کے خیالات

    واقعی، یہ بہت اچھا خیال ہے۔ :)آرام سے بندہ پڑھ سکتا ہے پھر تو۔ بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    دیکھیں اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ مجھے بھی ابھی تک نہیں بتایا گیا۔ اور ہم لوگ آخری بار جب ملے تھے تو بہت سال پہلے کی بات ہے۔ :oops: شکل تو دور کی بات، اب تو یہ بھی یاد نہیں کہ کون سی بہن بڑی تھی اور کون سی چھوٹی۔۔۔ بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    شمشاد بھائی جلدی بتائیں۔ مجھے کافی شوق ہے۔(شادی کا نہیں، بلکہ معاملہ کچھ اور ہے جیسی باتوں کو جاننے کا):) بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اصلی کی تو نہیں ہو رہی شادی، میری ہو رہی ہے۔ انشاء اللہ آپ کا پروگرام کسی نہ کسی حد تک چل جائے گا۔ بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    ‘درد کی نیلی رگیں‘ کے تبصرہ جات پر پر ہم دوستوں کے خیالات

    جی، انشاء اللہ روزانہ کچھ نا کچھ لکھ کر لگاتا رہوں گا۔ زیادہ اس لئے نہیں پوسٹ کرتا کہ بہت کم لوگ آپ جیسے ہوتےہیں کہ اچھی چیز کو آرام سے پڑھ سکیں:)(یہ حقیقت ہے)۔ بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    عرض کیا ہے کہ ابھی بات فائنل جولائی کے اختتام پر میرے چکر لگانے کے بعد ہوگی۔ اس لئے ابھی تک کسی کو نہیں بتایا۔ آپ سب دوست پہلے ہیں کہ میں نے کسی اور کو ابھی تک کچھ بھی نہیں بتایا۔ بےبی ہاتھی
Top