شمیل بھیا، آئی پوڈ ایپل کا ہے نہ کہ مائیکروسافٹ کا۔ دوسرا یہ کہ موبائل فون میں نوکیا کے پاس مارکیٹ کے 34٪ شئیر ہیں، اور وہ مائیکروسافٹ کو سپورٹ نہیں کرنا چاہتی۔ البتہ پی ڈی ایز میں آپ کی بات درست ہے۔ لیکن ایکس باکس کو یہاں یورپ میں کوئی بھی مقبولیت نہیں حاصل۔ ابھی اس کے پرانے ورژن مفت مل رہے...
راجہ بھیا۔ ایک کام کریں۔ آؤٹ پٹ دے دیا کریں۔ اس طرح سے کام آسان ہو جاتا ہے۔ ورنہ تو ایسے لگتا ہے کہ جیسے میں خود کسی سٹوڈنٹ کو اسائنمنٹ دے رہا ہوں:) (مذاق)
بےبی ہاتھی