پرائم نمبر تو مفرد عدد کو کہتے ہیں۔
ہول نمبر مکمل اعداد
نیچرل تو قدرتی عدد
کمپوزٹ کو سکول میںتو مرکب عدد پڑھا تھا
رئیل کو حقیقی عدد
پرائمیٹو روٹس بنیادی جذریں
باقی کا علم نہیں۔ مندرجہ بالا ساری اصطلاحیں میںنے سکول میں اردو میں پڑھی تھیں۔
باقی نمبر تھیوری کو عددی نظریہ کہ لیں۔
بےبی ہاتھی