دوستو۔ ابھی میری ایک مصری دوست نے مجھ سے کچھ سوالات کئے ہیں کہ پنجاب میں عورت کے ساتھ مظالم کیوںکئے جاتے ہیں۔ یہ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔
1۔ پنجاب میں یہ قانون پایا جاتا ہے کہ اگر کوئی مرد(فرض کریںکہ الف) کسی عورت (ب) کے ساتھ زبردستی کرے، تو اس مرد (الف) کی بہن (ج) کی شادی اس عورت (ب) کے...