یہ تو بہت ہی آسان بات ہے۔ 50 ٪ سے زیادہ(بہت زیادہ) شمشاد بھائی، اور 50 ٪ سے کم (بہت کم) باقی ٹیم نے لکھا :) ویسے ماوراءیا محب مزید اپ ڈیٹ دے سکتے ہیں۔
بےبی ہاتھی
ہاہاہا۔ ویسے میری ایک کلاس فیلو ایک ریسٹورنٹ میں کام کرتی ہے۔ اس نے مجھے ہاتھ بھی نہیںلگانے دینا۔ خود ہی بنا بنا کر کھلائے گی۔ وہی استونیا والی :wink:
بےبی ہاتھی