ہمم، یہ بھی ہے۔ اللہ پاک کی قدرت کی نشانیاں ہیں یہ بھی۔ ایک اور مزے کی بات، یہاں کھیتوں کو پانی نہیںلگاتے۔ کھیت کے کنارے کنارے نہر میںپانی چھوڑ دیتے ہیں۔ اس سے کھیت کے نیچے پانی کا لیول بلند ہو جاتا ہے اور بیج تر ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ جھیلوںکی وجہ سے پانی کا زیرٍ زمین لیول ویسے ہی کافی بلند ہے۔...