نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    یک ساں سلوک

    بہت عمدہ جیہ۔ شکریہ راجہ بھیا۔ بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    متفرق اشعار

    بہت عمدہ ظفری، لیکن کیا یہ مکمل ہے؟ بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    آپ نے خود ہی بوجھ لیا، میں نے تو گول مول سی بات کی تھی۔ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    ہمم؟ بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    عجیب دھاگہ

    اندازاً کب تک؟ بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    اصل میں‌بات کافی گڑ بڑ کا شکار ہو گئی تھی۔ پہلے سعودی عرب، پھر فن لینڈ، پھر ناروے، پھر سعودی عرب، تو کوئی پتہ نہیں چل رہا۔ بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    اس میں‌کیا شک ہے۔ بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    جرمنی بمقابل ایکویڈور ۔ آپ کا ٹپ؟

    کیا پتہ آپ نے دعا مانگی ہو کہ دو گول سے جیتے، نہ کہ صفر کے مقابلے میں دوگول سے؟ بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    شکریہ۔ اب سمجھا۔ بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    الحمدللہ، بالکل فٹ ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟ بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    جیہ، باقی باتیں جو بھی ہوں، ٹھیک ہیں، صرف اس کی بجائے ان کا لفظ استعمال کریں۔ شکریہ بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    جرمنی بمقابل ایکویڈور ۔ آپ کا ٹپ؟

    فکر مت کریں بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    الحمدللہ۔ کافی اچھا رہا۔ دو سوال تو بہت مشکل تھے۔ لیکن باقی بہت عمدہ رہا۔ 1۔ کیسٹ سن کر سوالوں کے جواب دینا(بہت تیز بول رہا تھا بندہ) 2۔ ٹیکسٹ پڑھ کر سوالات کے جوابات دینا 3۔ گرائمر 4۔ مضمون نگاری اور خطوط کافی عمدہ رہا۔ شکریہ امید صاحبہ کے آنے کی تو کوئی توقع نہیں ہے، جیہ آسکیں‌گی کیا؟...
  14. قیصرانی

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    شاہ جی کیا قید ہونے سے آپ کی مراد شادی ہے؟ اگر آپ کی شادی ہو رہی ہے تو پھر یہ بات سمجھ نہیں ‌آئی؟ بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    شمشاد بھائی، بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ بندہ اپنے سائے سے بھی چھپاتا ہے۔ اسی وجہ سے میں نے ٹیلی‌ پیتھی کو بہت کم استعمال کیا ہے۔ بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    لو جی شادی دفتر کا اپنا قصہ گول ہو رہا ہے۔ بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    عجیب دھاگہ

    پھر کیا ہوا؟ بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    تبصرے حمود الرحمن کمیشن رپورٹ

    جی آپ نے لکھا کہ مشرف حکومت نے کچھ حصوں کو سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اسے روزنامہ جنگ نے قسط وار چھاپا۔ تو اسی سلسلے میں‌میں‌نے کہا کہ یہ تو نامکمل ہوئی(جنگ کے حوالے سے)۔ بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    وہ تو میں‌ پہلے پیغام سے ہوں۔ بےبی ہاتھی
Top