جناب اور صاحب
زہے نصیب تفسیر بھائی۔ ہمیںتو جتنا بھی مل جائے اور جب بھی مل جائے، شکریہ کے ساتھ قبول ہے۔ یہ تو آپ کی بڑائی ہے کہ اپنی ریسرچ جو کہ ابھی اپنے تکمیلی مراحل میں ہے، کو ہمارے ساتھ اس فورم پر شیئر کر رہے ہیں۔ بہت شکریہ۔ باقی بابا فرید والی بات کافی من کو لگ رہی ہے۔ اس ضمن میںاگر وقت...
جی اس بارے میں حمودالرحمان کمیشن رپورٹ میں تذکرہ ہے کہ ایک بار قحط سے بچنے کے لیے امریکی امداد اس شرط پر ملی تھی کہ غیر جانبداری چھوڑنی پڑے گی۔ وہی ابھی تک بھگت رہے ہیں۔
بےبی ہاتھی
جی، شمشاد بھائی کے بغیر تو محفل کافی سونی سونی سی لگتی ہے۔ ماوراء کچھ پھلجڑیاں چھوڑ دیا کرتی ہے، لیکن ابھی اس کا موڈ خراب ہے۔ تو اس سلسلے میں مزید کیا کہ سکتے ہیں، سوائے اس کے کہ سارا شاید کچھ ماوراءکا بتا سکیں۔
بےبی ہاتھی
شمیل بھیا، ویسے میں نے یہ بات محسوس کی ہے جو ابھی آپ نے بتائی، اصل میں ہم لوگ نفسیاتی طور پر “آنے والا کون“ کے فقرے سے وابستہ ہو چکے ہیں۔ امید ہے کہ کچھ دنوں میں اس کو بھی “مقامیا“ لیں گے :)
بےبی ہاتھی
دوستو، جیسا کہ دوسرے دھاگے پر بات ہو چکی ہے، اسی کو میں آگے بڑھاتا ہوں۔ فی الحال میں چھوٹے پیمانے پر ایک چھوٹی سی ٹیم بنا رہا ہوں۔ اس سلسلے میں آپ دوستوں کا تعاون چاہیے۔ ابھی میرے ذہن میں چند تجاویز ہیں۔ ہم لوگ موجودہ ٹیموں سے ہٹ کر اور ان کے زیرٍ سایہ رہ کر یہ کام کریں گے۔ ہمارا مقصد انہیں ہر...