نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    سمندر تو یہاں سے 123 کلو میٹر دور ہے، لیکن جھیلیں‌ بہت۔ اس ملک کو 60 ہزار جھیلوں‌کا ملک کہا جاتا ہے۔ بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    یہ رنجش ابھی ایک ساتھی نے دینے کی کوشش کی۔ میں‌ نے شکریہ کے ساتھ یہاں لگا دی۔ بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    اب کچھ کچھ اچھا لگ رہا ہے۔ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    باجو اور فرزانہ، میرا یہی خیال ہے کہ اگر کسی وجہ سے ماوراء فرزانہ سے ملنے نہیں جاسکی توبات کو ختم کر دیں۔ جتنا بڑھائیں گے اتنی ہی رنجش کا اندیشہ ہے۔ بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    بسم اللہ۔ بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    بائیاں تھوڑا سا چھوٹا ہوتا ہے۔ جنت اور دوزخ کا فرق بتائیں؟(صرف شادی شدہ جواب دینے کے اہل ہیں) بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    استادٍ محترم ہفتے کے دن تک تو دو دن باقی ہیں، اگلے ہفتے کو اگر جمعہ سے شروع مانیں تو پھر اسے ایک دن دیر ہے، اگر اتوار سے مانیں تو تین دن۔ ویسے ابھی ٹھیک ساتویں دن میں سکول سے فارغ ہو جاؤں‌گا بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    پروفیسر یار، کیا واقعی میں تمھارے تین بچے ہیں؟ کیا نام ہیں ان کے؟ بیٹے ہیں کہ بیٹیاں؟ کچھ تفصیل سے تو بتاؤ۔ بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    شکریہ شمشاد بھائی بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    ظفری، اب ہر کوئی تو تمھارے جیسا ہونے سے رہا :wink: بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    معذرت استادٍ محترم، شکریہ ظفری بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    وہ دھاگہ اس لیے تھا کہ مستقبل میں کچھ ہونے والا تھا۔ ابھی کوئی امکان نہیں لگتا :( بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    کافی دیر ہو گئی ہے، میں نے سوچا کہ میں ہی آجاؤں۔ ابھی بے شک سارا آجائیں۔ بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بہت عمدہ ظفری یار۔ اعجاز اختر صاحب نے کمال کی چیز لکھی ہے۔ بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    تاکہ ہمارا بھی بھلا ہو سکے بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    اچھا، کب ہوا، کیسے ہوا، کہاں‌ہوا؟ کیک کہاں ہے؟ بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    یہی تو میں نے بھی کہا۔ جیتے رہیں اور خوش رہیں۔ بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    جب تک کوئی جھوٹا ثابت نہ ہو، اسے کیسے جھوٹا مان لیں؟ بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    یک ساں سلوک

    اول تو ایسا کام کم ہی ہوگا، لیکن اگر ہو گیا تو انسانیت کو ترجیح دینی ہے۔ بےبی ہاتھی
  20. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    پخ پخ اور پخ پخ میں کیا فرق ہے؟ بےبی ہاتھی
Top