نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    لائبریری پراجیکٹ مینجمنٹ

    جی رضوان بھائی، میں واقعی ان دوستوں کی محنت کو کیسے بھول سکتے ہیں۔ دوست بھائی کا ابھی اس لیے نام نہیں‌ دیا کہ وہ ابھی اپنے امتحانات میں مصروف ہیں۔ فیصل بھائی میری آمد سے پہلے سے ہی دکھائی نہیں دے رہے، فریب بھائی سے ابھی بات کرنی ہے، امید صاحبہ، فرید صاحب اور تفسیر صاحب تو بذات خود ایک ٹیم کی طرح...
  2. قیصرانی

    لائبریری پراجیکٹ مینجمنٹ

    دوستو، جیسا کہ میں نے ابھی بتایا، اسی طرح اب میں درجہ بندی کے لحاظ سے دوستوں کے نام بھی لکھ رہا ہوں تاکہ سب کو پتہ چل جائے۔ 1۔ وہ ارکان جو کسی کتاب کے انتخاب کرنے میں مدد کریں۔ (اس میں لائبریری سے ہٹ کر بھی ممبران شمولیت اختیار کر سکتے ہیں) 2۔ وہ ارکان کو مطلوبہ کتب کو سکین کریں اور اس کو اس...
  3. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    لو دوستو، میں تو چلا آٹا گوندھنے، پھر روٹی بنانے، پھر کھانے۔ اس کے بعد انشاء اللہ ملاقات ہوتی ہے۔ :) ظفری یہ کام کر سکتے ہو کہ نہیں جو میں‌کر سکتا ہو‌ں‌ :wink: بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    دھیرج، یہ نہ ہو کہ تصاویر سے پتہ چلے کہ دھیرج گنج کا یادگار مشاعرہ دیکھ رہے ہیں‌ :D بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    فرزانہ، یہ کیا کہ رہی ہیں؟ وہ بیچاری تو پہلے سے بہت شرمندہ ہے۔ مزید تو نہ کریں۔ بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    جی مگر آپ کا سٹیٹس خفیہ ہے۔ ویسے یہتو دیکھ کر رائے سے نوازیں۔ بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    سارا کا کلام

    پیشگی شکریہ بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    سارا کا کلام

    تو پھر سارا۔ مزید کب لکھ رہی ہیں؟ بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    نبیل کا اردو ویب پیڈ

    حماد بھائی، ابھی تو آپ نے خود سے ے لکھ کر اسی کے نہ لکھے جانے پر مدد مانگی ہے :) یہ کیا؟ بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    اور آتے ہی پھر سے گم؟ اُف اب اور کیا کہوں :lol: بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ایک ہی مشاعرے سے یہ حال؟ ویسے واپسی مبارک ہو۔ بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    فریب بھائی، فرض کرو! ہم اہلِ وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں فرض کرو! یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں یہ نظم ابنٍ انشاء کی ہے۔ بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    امریکی مقبولیت

    جی زکریا بھائی، ورنہ تو اس طرح تو بحث برائے بحث چلے گی، کام کی بات نہیں ہو سکے گی۔ بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    محفل کس کے حوالے؟ بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    جرمنی بمقابل ایکویڈور ۔ آپ کا ٹپ؟

    بہت عمدہ۔ ساتھ ساتھ لائیو سکورنگ ہوتی رہی ہے، بہت مزہ آیا۔ بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ

    شگفتہ صاحبہ، میرے حوالے سے جو کام ہو تو بتا دیں۔ بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    میری رائے میں‌تو کوئی بات نہیں، چلنے دیتے ہیں۔ باتوں کے لیے ایک اور دھاگہ مل گیا ہے ناں‌ :wink: بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    حکیم صاحب کا چھکا

    بہت شکریہ دوست بھائی، اور بہت عمدہ حکیم بھائی بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    زیر تکمیل

    میرے پاس چراغ تلے ہے۔ بےبی ہاتھی
  20. قیصرانی

    امریکی مقبولیت

    پیارے بھائیو، آپس میں لڑ‌‌ کر‌ کیا‌ کریں گے۔ بات سروے کے نتائج پر ہونی چاہیے، نہ کہ خود سروے پر۔ اگر سروے پر شک ہے تو اس دھاگے پر پوسٹ نہ کریں۔ تاکہ بد مزگی پیدا نہ ہو۔ بےبی ہاتھی
Top