نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    واقعی۔ کام کی بات ہے یہ تو۔ بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    تاسف میرے والد مرحوم کے لیے

    17 سے 25 بھی مجھے دے دیں۔ میں‌ پاکستان اپنے گھر والوں سے کہ دیتا ہوں۔ ہو جائیں گے۔ یعنی 17 سے 30 تک۔ اگر کوئی اور دوست ثوابٍ دارین حاصل کرنا چاہیں، تو میں‌ ان کے لیے ایثار کر لوں گا۔ فرزوق بھائی، یکم سے 5 جولائی تک ہو جانے چاہیئں ناں؟ قیصرانی
  3. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    آجکل مرچوں (سرخ، سبز اور سیاہ)، کھیرے، لیموں (شکنجی وغیرہ)، مصالحہ جات اور وہ تمام مشروبات جن میں‌کیفین ہو، دو سے چار ہفتوں‌کے لیے بند ہیں۔ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    کچھ نہ کچھ تو ہے۔ کیا جذباتی ہونا بری بات ہے؟ بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    یک ساں سلوک

    چلیں جیسے آپ خوش راجہ بھیا۔ بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    چشم دید گواہ

    محب، یہ واقعی بہت اچھا لطیفہ سنایا ہے آپ نے۔ بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    تو مجھے کہیں ناں‌ باجو اور فرزانہ :( بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ہممم، 5-10 ہزار فٹ کی گہرائی؟ پاکستان میں‌تو ہماری زمینوں‌کا پانی بہت گہرائی پر ہے، لیکن صرف 500 فٹ۔ اور ہم لوگ حیران ہیں کہ کیسے استعمال کریں۔ ہمت ہے سعودی عرب والوں کی۔ بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    جاوید اقبال لائبریری رکن

    جی ان سے بات ہوچکی ہے اور میں نے کوشش کی ہے کہ ان کی مناسب رہنمائی کر سکوں۔ انہوں نے کام بھی شروع کر دیا ہے۔ ماشاء اللہ ان کے فیڈ بیک سے پتہ چلا ہے کہ بہت تیز جا رہے ہیں جاوید بھائی۔ انشاء اللہ بہت اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔ منصور
  10. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    دو فوٹو۔ سرحد (جیسے ملکی سرحد)کی تعریف کریں۔ بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    مبارکباد ثناء اللہ بھائی کی شادی

    بہت بہت شکریہ ثناء اللہ بھائی۔ ویسے پروفیسر کا پیغام بہت اچھا لگا، کہ اجازت لے کر یہاں چکر لگاتے رہیئے گا۔ بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    ویسے فرزوق بھائی، لاہور کی لڑکیاں لاہور کے لڑکوں کے بارے میں‌ کیا رائے رکھتی ہیں؟ کہیں ان کی رائے بھی آپ کی رائے سے ملتی جلتی تو نہیں؟ بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    انڈہ اور اس کے ساتھ تھوڑا سا چکن‌:( پرہیزی کھانا ہے۔ بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    اللہ پاک رضوان بھائی کو بخیریت واپس لائیں بمع ان کے بچے کے :) بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    ثناء اللہ بھائی، اپنی شادی کی مبارکباد تو لیتے جائیں۔ بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    شادی دفتر

    ایک ہزار مقامی کرنسی؟ پھر تو میں‌ پاکستان جا کر ہی منی آرڈر بھیجوں گا، وہاں‌کی مقامی کرنسی کا :) بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    فرزوق بھائی، جو ملتا ہے لے لیں۔ بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    سر جی، میری حاضری لگا دیں۔ بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    فرزوق بھائی، جو ملتا ہے لے لیں۔ بےبی ہاتھی
Top