نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    جی جیسبادی بھائی نے بہت آسان کر دیا ہے کام۔ ابھی میں کوشش کروں گا کہ کل ایک مضمون لکھ دوں اس وکی کے بارے میں۔ بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    حکیم صاحب کا چھکا

    آپ کی ذرہ نوازی ہے جناب حکیم بھائی بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    بنیادی طور پر کمپیوٹر ایک ایسی مشین یا آلے کا نام ہے جو حسابی کام کو آسان کرنے کے لیے بنائی گئی تھی۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں اتنی جدت پیدا ہو گئ ہے کہ جو بھی کام چاہیں اس سے لے سکتے ہیں۔ گیم کھیلنا، میوزک سننا، دفتری کام کرنا، اکاؤنٹنگ اس کی چند ایک مثالیں ہیں۔ بہت سے دوست اس کو...
  4. قیصرانی

    چشم دید گواہ

    پیارے بھائی، ناراض کیوں ہو؟ بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    بہت شکریہ حکیم بھائی۔ ایک دوست کو کارپل ٹنل کی بیماری ہے۔ اس کو یویو گیم کھیلنے کی عادت ہے تو ہاتھ کی کلائی بہت جلد درد کرنے لگتی ہے اور کام کرنے میں کافی دشواری ہوتی ہے۔ اس سلسلے میں بھی کچھ فرمائیں۔ بےبی ہاتھی
  6. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    محب بھائی، ادھر کا بھی چکر لگا لیں۔ بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    پیارے دوستو، چھٹی کے بعد اس جگہکا چکر لگاتے ہوئے جانا ہے۔ بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    دوستو یہ سلسلہ میں ذاتی طور پر اپنے حوالے سے شروع کر رہا ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ اس طرح کو کوئی اور بھی تانا بانا چلا رہا ہو، لیکن وہ ان ایکٹو ہونے کی وجہ سے دکھائی نہیں دیا۔ اس دھاگے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ جن دوستوں کا واسطہ کمپیوٹر سے نہیں‌ پڑا، وہ اس سے فائدہ اٹھائیں گے۔ اس میں آپ دوست اپنے...
  9. قیصرانی

    تاسف میرے والد مرحوم کے لیے

    ٹھیک ہے جیہ، میں‌ 21 سے لے کر 30 تک کر لوں گا انشاء اللہ۔ بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    دیباچہ/مقدمہ نسخۂ اردو ویب

    بھول چوک یا لینا دینا کیا، الٹا آپ دوستوں کا ہمارے پر قرض ہے۔ یہ کام ہمارے پرکھوں کا تھا کہ وہ اردو ادب کو انٹر نیٹ پر لے کر آتے، اور ہم اس کو آگے بڑھاتے۔ لیکن ابھی بھی اتنی دیر نہیں ہوئی۔ کہتے ہیں کہ جذبہ صادق ہو تو کوئی بھی کام مشکل نہیں۔ اتنے کم وقت میں غالب کی اتنی بڑی فائل کو لکھنا، اور پھر...
  11. قیصرانی

    امریکہ کا کیا ہو گا؟

    چلیں اگر گھانا اچھی ٹیم ہے تو اگلے میچ اچھے دیکھنے کو ملیں گے۔ بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    لائبریری ٹیم کے ارکان اردو ویب وکی پر ایڈٹنگ کی تیاری کریں

    جی نبیل بھائی۔ میں‌ کل ہی اس بارے میں پوسٹ کر دیتا ہوں۔ کل مجھے چھٹی ہے۔ قیصرانی
  13. قیصرانی

    امریکہ کا کیا ہو گا؟

    بے چارہ امریکہ۔ خیر، قسمت بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    لائبریری ٹیم کے ارکان اردو ویب وکی پر ایڈٹنگ کی تیاری کریں

    جی نبیل بھائی، ابھی کام کرنا کافی آسان ہو چکا ہے۔ مجھے وکی ایڈمن کی طرف سے میسج ملا تھا جس میں انہوں نے سارے سوالات کے جوابات دیے تھے۔ قیصرانی
  15. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    بس بھائی، نام دیکھتے رہو، جب بےبی کا لفظ ہٹ جائے تو سمجھ لینا بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    بہت شکریہ۔ سارے جواب میرے توقع پر پورا اترے۔ مگر سوال کہاں‌ ہے؟ بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    شادی دفتر

    یہ تو اب دفتر والے بتائیں گے ناں بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    شادی دفتر

    گارنٹی والی بات بھی اچھی ہے، لیکن جو رشتہ آسمان پر طے ہے، یہاں اسے گارنٹی کی کیا ضرورت، اور جو وہاں طے نہیں، یہاں اس کی گارنٹی کیسے دی جائے؟ بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    آپس کی باتیں

    ابھی تو میں‌ پھر سے حاضر ہوں۔ سارا آئی ہوئی ہیں ابھی تو بےبی ہاتھی
  20. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    جب تک ڈاکٹر کہے۔ ٹی وی اور بی وی کے کوئی سے تین فرق بتائیں۔(نوٹ یہ سوال درست جواب کی توقع میں‌ پھر سے لکھا گیا ہے، اگر ابھی بھی درست جواب نہ ملا تو پھر میں نہیں ‌پوچھوں گا:() بےبی ہاتھی
Top