سٹوریج مختلف قسم کی ہوسکتی ہے۔ مثلاً یہ مقناطیسی حالت میں ڈیٹا کو ظاہر کرتی ہے۔ جیسے اگر کہیں مقناطیسی چارج موجود ہو تو وہ ایک کو ظاہر کرے گی اور اگر کہیں مقناطیسی چارج موجود نہیںتو یہ صفر کو ظاہر کرے گی۔ اسی طرحیہ برقی چارج کی صورت بھی ڈیٹا کو محفوظ کر سکتی ہے۔ یا پھر بصری حوالے سے کہ لیزر...