نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ناصر کاظمی کرتا اسے بےقرار کچھ دیر ۔ ناصر کاظمی

    بہت خوبصورت 'دو غزلہ' ہے۔ شکریہ سعد شیئر کرنے کیلیے!
  2. محمد وارث

    مجید امجد نظم - حرفِ اول - مجید امجد

    شکریہ جناب خوبصورت نظم پوسٹ کرنے کیلیے! دوسری لائن میں 'ایوں' کی جگہ 'ایواں' ہوگا شاید، پلیز درست کر دیں، نوازش!
  3. محمد وارث

    نظم - نئی رت - حسن رضوی

    بہت خوب، بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  4. محمد وارث

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    شکریہ ماوراء، اس ہفتے کو پچھلے سال کی طرز پر ہی منانے کا ارادہ ہے لیکن اگر ہوسکا تو بڑے پیمانے پر، پچھلے سال صرف پسندیدہ کلام پوسٹ کیا گیا تھا لیکن اس سال میرا ارادہ ہے کہ اس میں اپنا کلام، اپنے پسندیدہ کلام سے انتخاب، پسندیدہ تحریروں سے انتخاب، علمی و ادبی لطیفے وغیرہ ہوں۔ مشاہیر، اُدبا، شعراء...
  5. محمد وارث

    تعارف محب کی واپسی

    شمشاد بھائی یہ وہ خوشی ہے جس کی تلاش میں ساری زندگی انسان خوشی خوشی مارا مارا پھرتا ہے :)
  6. محمد وارث

    تعارف محب کی واپسی

    محب مبارک ہو واپسی، خوشی ہوئی تمھیں دوبارہ سے محفل پر دیکھ کر! اور یہ اکیلے ٹارزن یعنی تمھاری ہی واپسی نہیں ہے بلکہ "خان صاحب" کی بھی واپسی ہے، ظفری بھائی بھی کافی دنوں بعد محفل پر نظر بلکہ "خوش خوش" نظر آئے ہیں، اللہ ان کو مزید "خوشی" دے :)
  7. محمد وارث

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    نوید بھائی اس کیلیے ہمارا ایک 'ایوارڈ مشاورت' فورم ہے جس میں پینل کے اراکین بحث اور فیصلہ کریں گے، انشاءاللہ میں جلد ہی نبیل بھائی سے کہہ کر آپ کو اس 'پرائیوٹ' فورم تک آپ کو اور دیگر ممبران کو رسائی دلوا دونگا اور آپ کو مطلع بھی کردونگا۔
  8. محمد وارث

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    نوید بھائی، 'نوجوانوں' کیلیے اس بار ایوارڈ علیحدہ سے ہے یعنی بہترین ابھرتا ہوا شاعر (اصلاحِ سخن) کیلیے اور شاعر حضرات کیلیے یہ ایوارڈ ہے، مجھے اب کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ مغل صاحب اس میں حصہ نہ لیں، باقی اختیار تو بھیّا آج کل کسی کو اپنے آپ پر بھی نہیں رہا :)
  9. محمد وارث

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    السلام علیکم، تو ثابت یہ ہوا کہ 'محمود'، 'ایاز' کے ساتھ ایک ہی صف میں کھڑا ہونے سے عاری ہے :) خیر آپ لوگوں کی آراء میں کچھ اہم فیصلے کیے گئے ہیں لیکن اس سے پہلے یہ عرض کروں کہ محمود مغل صاحب کا اس ایوارڈ سے نکلنے کے فیصلے کے وقت پر مجھے شدید کوفت بھی ہوئی اور افسوس بھی، انکا نام بہت پہلے اس...
  10. محمد وارث

    سلیم کوثر غزل - تم نے سچ بولنے کی جرات کی - سلیم کوثر

    واہ بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ پوسٹ کرنے کیلیے!
  11. محمد وارث

    حزیں صدیقی کنارے پر تھی دنیا دیکھنے کو:‌حزیں صدیقی

    خوبصورت غزل ہے، بہت شکریہ امین پوسٹ کرنے کیلیے!
  12. محمد وارث

    داغ تو ہے مشہور دل آزار یہ کیا - داغ دہلوی

    واہ لاجواب، شکریہ کاشفی صاحب پوسٹ کرنے کیلیے!
  13. محمد وارث

    حزیں صدیقی مجنوں کی خوشہ چیں مری دیوانگی نہیں:‌حزیں صدیقی

    بہت شکریہ امین، اس خوبصورت غزل اور حزیں صدیقی کے تعارف کیلیے!
  14. محمد وارث

    محفل کے اراکین کی سرکردگی

    قبلہ میری ناک صرف سردیوں میں سرخ رہتی ہے ہاں آنکھیں ضرور سرخ رہتی ہیں ہر وقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس طرح کے مراسلے پڑھ پڑھ کر ;)
  15. محمد وارث

    کوئی بھی کسی سے بھی بیش و کم نہیں ہوتا - جاوید بدایونی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  16. محمد وارث

    ہے عشقِ پیچاں ، وبال ساقی ۔ معین الدین

    جی نہیں سنا، مگر ان کی دونوں غزلوں نے لطف بہت دیا ہے، کیا لاجواب شاعری ہے، اگر ہو سکے تو مزید پوسٹ کریں :)
  17. محمد وارث

    قتیل شفائی غزل - پہلے تو اپنے دل کی رضا جان جائیے -قتیل شفائی

    واہ بہت خوبصورت غزل ہے شکریہ پیاسا صحرا شیئر کرنے کیلیے! شکریہ شاہ صاحب، پیاسا صحرا نے مطلع درست کر دیا تھا، میں نے عنوان بھی درست کر دیا ہے!
  18. محمد وارث

    سب ترے بادۂ گلفام سے نکلے ہوئے ہیں ۔ رشید ندیم

    کیا خوبصورت غزل ہے، کیا لاجواب اشعار ہیں۔ واہ واہ واہ
  19. محمد وارث

    نیا آئینِ دوراں ہے ، نظر کعبہ بدل ڈالے ۔ معین الدین

    واہ واہ واہ، لاجواب غزل ہے۔ بہت شکریہ فرخ صاحب پوسٹ کرنے کیلیے!
Top