راجا صاحب آپ کو تو پولیس والوں کی طرح 'ہاں' کی بہت جلدی ہوتی ہے :)
بات آپ کی بالکل درست ہے جیسے
گلستان، جہان، آسمان، کاروان وغیرہ کا مشترک 'آن' ہٹا دیا جائے پیچھے بے معنی الفاظ رہتے ہیں۔
اس اصول کی بھی یقیناً مستثنیات ہیں لیکن بہت حد تک یہ اصول لاگو ہوتا ہے اور اسی اصول کو میرزا یاس یگانہ...