نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    نوید صادق صاحب کی ادارت میں سہ ماہی ادبی مجلہ 'کارواں'

    آج شام تھکا ماندہ گھر پہنچا تو اپنی میز پر ایک لفافہ پڑا دیکھ کر بجھی ہوئی آنکھوں میں ایک چمک سی آئی کہ ضرور کسی مہربان کا محبت نامہ ہے، لفافہ کھولا تو نوید صادق صاحب کا ارسال کردہ سہ ماہی 'کاروان' تھا، تھکاوٹ کا احساس کچھ کم ہوا۔ مجلے کا پہلا صفحہ کھولا تو دل و دماغ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور...
  2. محمد وارث

    ملاقات۔ مصحف اقبال توصیفی

    کیا خوبصورت عکاسی کی ہے اقبال توصیفی صاحب اپنے دوست سے بچھڑنے کی، ملاقات کے رنگ میں، لاجواب! بہت شکریہ اعجاز صاحب پوسٹ کرنے کیلیے!
  3. محمد وارث

    کیا بتائیں عشق پر کیا کیا ستم ڈھائے گئے ۔ زکی کیفی

    بہت شکریہ باسم شیئر کرنے کیلیے!
  4. محمد وارث

    غزل۔۔ کبیر اجمل

    لا جواب، بہت خوبصورت غزل ہے شکریہ اعجاز صاحب شیئر کرنے کیلیے! بیکراں موجِ سخن میں حرفِ جاں یوں گُم ہوا اک دھنک تحریر جیسے آبِ جو میں پھیل جائے پھر طلسمی خاک اجمل وقت کی گردش میں ہے پھر جنوں کی گرد شہرِ آرزو میں پھیل جائے واہ واہ واہ، لاجواب
  5. محمد وارث

    اہلِ سخن سے کچھ سوالات

    شکریہ اعجاز صاحب، دراصل لکھ ہی رہا تھا غلطی ہوئی کہ شکریہ پہلے ادا کر دیا :)
  6. محمد وارث

    اہلِ سخن سے کچھ سوالات

    ایطاء پر اس محفل میں کافی بحث ہو چکی ہے، عمار اگر آپ دیکھ سکیں تو۔ ایطاء قافیے کا عیب ہے، قسمیں دو ہیں جلی اور خفی، جلی بالکل ممنوع ہے، خفی کو جائز بھی سمجھا جاتا ہے۔ اس عیب کو سمجھنے کیلیے ضروری ہے کہ قافیہ اور اسکے نو حصوں کو سمجھا جائے بالخصوص 'حرفِ روی' کو جو قافیے کی اصل جان ہے۔ اسکی...
  7. محمد وارث

    عرصہء زیست جاودانی ہے۔ آصف شفیع

    خوبصورت غزل ہے آصف صاحب، لاجواب! دیکھ ! تو بھی پلٹ کے آ جانا میں نے بھی تیری بات مانی ہے واہ واہ، بہت خوب!
  8. محمد وارث

    مصطفیٰ زیدی کہیں کہیں پہ ستاروں کے ٹوٹنے کے سوا ۔ مصطفیٰ زیدی

    بہت شکریہ شاہ صاحب، خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  9. محمد وارث

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    بہت خوشی ہوئی شمشاد بھائی یہ سب جان کر، آپ کو منتظمِ اعلیٰ کا عہدہ بہت مبارک ہو!
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہر سلیمانے کہ خود را کمتر از مورے ندید عاقبت بر باد رفت و آں سلیمانی گذشت (جمال خان ناصحی) ہر اس سلیمان (فرمانروا) نے جس نے اپنے آپ کو ایک چیونٹی سے بھی کمتر نہ سمجھا (عاجزی کا اظہار نہ کیا اور غرور و تکبر کیا تو) اسکی عاقبت ہوا میں اڑ گئی اور سلیمانی (فرمانروائی کہ جس کا غرور تھا) وہ بھی گئی۔
  11. محمد وارث

    فراز ہم خوابوں کے بیوپاری تھے - فراز

    واہ واہ واہ، کیا خوبصورت کلام ہے کیا لاجواب نظم ہے! بہت شکریہ سارہ خان شیئر کرنے کیلیے!
  12. محمد وارث

    جریدہ دیدہ ور کی لائبریری

    مجھے افسوس ہے شگفتہ بہن کہ سائٹ آپ کے پاس نہیں کھل رہی، میرے پاس دفتر اور گھر دونوں جگہ صحیح کھل رہی ہے۔ بہت لاجواب کتب ہیں یہاں پر، مجھے جو خاص طور پر پسند آئیں ان میں سر سید کی آثار الصنادید، آزاد کی سخندانِ فارس، دربارِ اکبری، فلسفۂ الہیات، شبلی کی سفر نامۂ روم و مصر و شام، سوانح مولانا...
  13. محمد وارث

    آج کس کس سے بات ہوئی

    اوہ تو وہ آپ تھے :) معذرت خواہ ہوں خرم کہ آپ سے بات نہیں ہو سکی، وجہ یہ کہ ایک میٹنگ میں بری طرح مصروف تھا جو دوپہر ایک بجے سے شروع ہو کر بغیر وقفے کے شام سات بجے تک چلی، افسوس کہ سگریٹ تک کا وقفہ نہ ہوا :)
  14. محمد وارث

    مصطفیٰ زیدی آسماں گیر ہے زلفوں کا دھواں کہتے ہیں ۔ ۔ مصطفیٰ زیدی

    بہت شکریہ شاہ صاحب خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیے!
  15. محمد وارث

    مصطفیٰ زیدی غزلیں نہیں لکھتے ہیں قصیدہ نہیں کہتے۔ مصطفیٰ زیدی

    ہم نے کبھی دنیا کو حماقت نہیں سمجھا ہم لوگ کبھی غم کو تماشا نہیں کہتے وہ بھی تو سنیں میرے یہ اشعار کسی روز جو لوگ نئی نسل کو اچھا نہیں کہتے لاجواب، بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  16. محمد وارث

    مصطفیٰ زیدی انسان پیدا ہو گیا ۔ مصطفیٰ زیدی

    واہ واہ واہ، لاجواب۔ بہت شکریہ جناب پوسٹ کرنے کیلیے!
  17. محمد وارث

    مصطفیٰ زیدی روشنی ۔ ۔ مصطفیٰ زیدی

    بہت شکریہ شاہ صاحب خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیے!
  18. محمد وارث

    مصطفیٰ زیدی تخلیق ۔ ۔ مصطفیٰ زیدی

    واہ کیا خوبصورت نظم ہے، لاجواب۔ بہت شکریہ شاہ صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  19. محمد وارث

    تمھیں کیا خبر۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ آپ کا شیئر کرنے کیلیے!
Top