نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فراز غزل۔ جو حرفِ حق تھا وہی جا بجا کہا سو کہا

    کیا خوبصورت غزل ہے بہت شکریہ فرحت شیئر کرنے کیلیے! جو حرفِ حق تھا وہی جا بجا کہا سو کہا بلا سے شہر میں میرا لہو بہا سو بہا ہمی کو اہلِ جہاں سے تھا اختلاف سو ہے ہمی نے اہلِ جہاں کا ستم سہا سو سہا ترے نصیب اگر جا لگے کنارے سے وگرنہ سیلِ زمانہ میں جو بہا سو بہا واہ واہ واہ، اور سبحان اللہ کیا...
  2. محمد وارث

    اب کے احسان جتانے بھی نہیں آیا کوئی - شیخ‌ امین

    بہت اچھی غزل ہے شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے! اس میں مجھے ایک آدھ جگہ 'ٹائپنگ' کی غلطیاں لگ رہی ہیں اگر پلیز دیکھ سکیں تو شکریہ تا کہ یہ خوبصورت غزل اپنے اصلی رنگ روپ میں آ سکے: ایک یہ وقت کہ جگانے بھی نہیں آیا کوئی اس مصرعے میں 'کہ' زائد ہے، ہو سکتا ہے اسکی جگہ کوما (،) ہو۔ عرصے سے نیا...
  3. محمد وارث

    منظر بھوپالی غزل - ستمگروں کے ستم کی اڑان کچھ کم ہے - منظر بھوپالی

    بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  4. محمد وارث

    عزیز حامد مدنی کتاب کا کیڑا ------ نظم -----عزیز حامد مدنی

    بہت خوبصورت نظم ہے، شکریہ محمود صاحب شیئر کرنے کیلیے! نیچے دیئے گئے مصرعوں میں مجھے کچھ 'پرابلم' لگ رہی ہے، اگر ہو سکے تو پلیز پھر دیکھ لیں تا کہ یہ خوبصورت نظم 'مکمل' ہو سکے: تو دشمن ذردیدہ ہے خاک کی ہو کی آبی معنی کی زمیں تیرے سب سایوں نے دابی ہونے کو تری اصل ہے صیادم کمیں گاہ برگشتہ...
  5. محمد وارث

    آنے والے کسی طوفان کا اظہار نہ کر--- اختر علی انجم

    کیا خوبصورت غزل ہے، لاجواب تیرے اطوار میں شامل ہے تصنّع کتنا یہ حقیقت ہے حقیقت سے تو انکار نہ کر تجھ کو رکھنا ہے اگر اپنی شجاعت کا بھرم اپنے سوئے ہوئے دشمن پہ کبھی وار نہ کر یہ بھی ممکن ہے کسی دن وہ بلائے اختر ختم اپنی یہ ابھی حسرتِ‌دیدار نہ کر واہ واہ واہ۔
  6. محمد وارث

    اکبر الہ آبادی نظم - برقِ کلیسا - اکبر الٰہ آبادی

    لاجواب، بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  7. محمد وارث

    ذوق غزل - کون سا ہمدم ہے تیرے عاشق بے دم کے پاس - شیخ محمد ابراہیم ذوق

    نیچے درستگیاں کر رہا ہوں اور آپ کی پوسٹ میں بھی، اسکے علاوہ ضروری اضافتیں بھی لگا رہا ہوں۔ ہم کو کیا ساقی، جو تھا جامِ جہاں بیں جم کے پاس تیرا جامِ بادہ ہو، اور تو ہو اس پُر غم کے پاس روح اس آتش بجاں کی بعدِ مُردن جوں پتنگ آئے گی اُڑ کر چراغِ خانۂ ماتم کے پاس کیا مزے لے لے کے گل...
  8. محمد وارث

    خاموش چاہتوں کی مہک۔۔۔۔۔۔۔ باقی احمد پوری

    بہت شکریہ آصف صاحب، خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  9. محمد وارث

    کمرے میں کوئی آنکھیں میچے بیٹھا تھا

    دونوں غزلیں بہت خوبصورت ہیں ہاشمی صاحب، لاجواب!
  10. محمد وارث

    مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

    السلام علیکم، رسید حاضر ہے مغل صاحب :) انشاءاللہ بشرطِ فرصت اور بہ عنایتِ برق، کچھ لکھنے کی کوشش کرتا ہوں!
  11. محمد وارث

    مشورہْ سخن

    عمار مطلب تو وہی ہے جو شعر کو پڑھ کر سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے تو لیکن آخر اس کا بھی کیا مطلب ہے تو وہ یہ کہ اس شعر میں ایک 'اسکول آف تھاٹ' یا فلسفے کی ایک سلسلے مثالیت پسندی یا 'آئیڈیل ازم' کا ذکر ہے جن کے نزدیک ظاہری اور حواسِ خمسہ کی دنیا اصل دنیا نہیں ہے جیسا کہ مادیت پسند یا میڑیلیسٹ کہتے...
  12. محمد وارث

    مشورہْ سخن

    میرے خیال میں اعجاز صاحب آپ کو 'اہلِ کارِ موسی' والا خدشہ ہی اس مصرعہ کو برقرار رکھنے سے روک رہا ہے، جو کہ بہت حد تک ایک جائز خدشہ ہے وگرنہ مصرع اس حالت میں بھی بہت اچھا ہے! باقی اصلاح والی بات پر فاروقی صاحب نے حرفِ آخر کہہ دیا، آپ کو خود ہی کوئی بہتر حل نکالنا ہوگا :)
  13. محمد وارث

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    افسوس خرم کہ کچھ وجوہات کی بنا پر میرے لیے اردو لائبریری کو وقت دینا مکمن نہیں رہا سو پلیز اگر میرا نام اس فہرست سے میں نکال دیا جائے تو عین نوازش ہوگی!
  14. محمد وارث

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    یہ شعر محسن بھوپالی کا ہے!
  15. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تا منفعل ز رنجشِ بے جا نَبینَمَش می آرم اعترافِ گناہ نبودہ را تا کہ میں اُسے بے جا رنجش کی وجہ سے پشیمان نہ دیکھوں، میں ان گناہوں کا بھی اعتراف کرتا ہوں جو مجھ سے سرزد نہیں ہوئے۔ منظورِ یار گشت نظیری کلامِ ما بیہودہ صرفِ حرف نکردیم دودہ را نظیری ہمارا کلام یار کو پسند آ گیا، (تو گویا) ہم نے...
  16. محمد وارث

    ساغر صدیقی آنکھ روشن ہے جیب خالی ہے (ساغر صدیقی)

    لاجواب غزل ہے، بہت شکریہ عمران صاحب!
  17. محمد وارث

    ساغر صدیقی زخمِ دل پربہار دیکھا ہے (ساغر صدیقی)

    واہ واہ واہ، بہت خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ عمران صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  18. محمد وارث

    ہو درد اور درد کا درمان بھی نہ ہو (عمران شناور)

    بہت خوبصورت غزل ہے آپ کی عمران صاحب، لاجواب۔ بہت اچھا مطلع ہے، واہ ہو درد اور درد کا درمان بھی نہ ہو تو سامنے رہے تری پہچان بھی نہ ہو
  19. محمد وارث

    ساغر صدیقی مرے سوزِ دل کے جلوے یہ مکاں مکاں اجالے (ساغر صدیقی)

    کیا خوبصورت غزل ہے، بہت شکریہ عمران صاحب شیئر کرنے کیلیے!
Top