نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مونو لاگ (خود کلامی) ------ سید انور جاوید ہاشمی

    شکریہ محمود صاحب شیئر کرنے کیلیے! اور تصحیح کا عمل جاری رکھیئے، ابھی اس میں کافی 'ڈبے' بھی نظر آ رہے ہیں!
  2. محمد وارث

    نور ایسا ہو کہ جو ارض و سماءروشن کرے ------------سید انور جاوید ہاشمی

    بہت خوبصورت غزل ہے! میری نظروں میں یقینا وہ بڑا انسان ہے جو محبت کے دیے کو جابجا روشن کرے وہ جلائے گا چراغِ آگہی ، جو فکر میں میر کا احساس، طرزِ میرزا روشن کرے واہ واہ واہ، لاجواب۔ بہت شکریہ مغل صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  3. محمد وارث

    مشغلہ شعر و سخن کا یوں ہی جاری رکھیے ----------- سید انور جاوید ہاشمی

    بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ مغل صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  4. محمد وارث

    دُعائیں پڑھتے ھُوئے اس بَدن سے نکلوں گا--------- رفیع رضا

    بہت شکریہ مغل صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  5. محمد وارث

    جریدہ دیدہ ور کی لائبریری

    بہت خوبصورت کولیکشن ہے، لاجواب۔ خاص طور پر کچھ ایسی کتب جو مجھے بعد از تلاش بسیار بھی نہیں ملی تھیں جیسے مولانا آزاد کی سخندانِ فارس!
  6. محمد وارث

    تعارف سب کی خدمت میں السلام و علیکم

    السلام علیکم سلیمان صاحب، کیسے ہیں آپ! اور قبلہ چھوڑیئے یہ سیاست ویاست، شعر و شاعری کا خیال کریں کچھ کہیں کچھ سنائیں، بہت دن ہو گئے :)
  7. محمد وارث

    کھینچتے رنجِ رائگانی ہم ------------سید انور جاوید ہاشمی

    ہم نے جو کچھ سنا وہ دہرایا پیش کرتے نہیں کہانی ہم بہت خوب، لاجواب!
  8. محمد وارث

    دکھائی دیتی ہے ہر سو خوشی کی لہر ہمیں --------- سید انور جاوید ہاشمی

    ترے وجود کی خوشبو اُڑا کے لائی ہیں وہ ساعتیں جو کبھی لگ رہی تھیں زہر ہمیں واہ واہ واہ۔
  9. محمد وارث

    روگ دل کو لگائے بیٹھا ہے ------- سید انور جاوید ہاشمی

    روگ دل کو لگائے بیٹھا ہے سامنے آئینے کے بیٹھا ہے کوئی تجھ سا نہیں جہاں میں کیا تو جو ایسے اکیلے بیٹھا ہے لاجواب۔
  10. محمد وارث

    ایک تازہ غزل - آرزوئے بہار لاحاصِل

    بہت شکریہ سعد اور زھرا علوی صاحبہ، نوازش آپ کی! مغل صاحب قبلہ میرے پاس آیڈیو ویڈیو کا کوئی ذریعہ نہیں ہے، اب اگر آپ یہ کہیں کہ ایک مائیک اور جیٹ آیڈیو سے سب کام ہو جائے گا تو قبلہ میرے لیے یہ 'پنج سالہ' منصوبہ ہے، ایک سال سوچنے کیلیے اور چار سال اس پر عمل درآمد کیلیے :)
  11. محمد وارث

    معروف بزرگ شاعر حنیف اخگر انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں!
  12. محمد وارث

    اے خدا۔

    شکریہ آپ کا وضاحت کیلیے، میں اسے 'پسندیدہ کلام' میں منتقل کر رہا ہوں!
  13. محمد وارث

    تاسف میرے بھائی اور میرے کزن کے لیے دعا کریں

    بہت افسوس ہوا خرم اس حادثے کے بارے میں پڑھ کر، اللہ تعالیٰ آپ کے بھائیوں کو شفا اور صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
  14. محمد وارث

    اے خدا۔

    اعجاز صاحب میں نے منتقل نہیں کیا شاید شمشاد بھائی نے کیا ہو!
  15. محمد وارث

    مبارکباد ملنے کو نہیں نایاب ہیں ہم

    آپ کو بہت مبارک ہو نایاب صاحب!
  16. محمد وارث

    نوائےادب اب اپنی ڈومین پر

    مبارک ہو خرم، اپنے بلاگ پر آپ کے بلاگ کا ربط درست کر رہا ہوں۔
  17. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دراں دلے کہ توئے یادِ دیگری کردَن درونِ کعبہ پَرستیدن است عزّیٰ را (مُلّا شیری) اگر تُو نے اپنے دل میں کسی دوسرے کو یاد کیا (تو یہ ایسے ہی ہے جیسے) کعبہ کے اندر عزّیٰ (بت) کی پرستش کرنا۔
  18. محمد وارث

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    نوازش آپ کی، دراصل میری بڑھتی ہوئیں مصروفیات اور گرتی ہوئی صحت مجھے 'تنگ' کر رہی ہیں، بہرحال لائبریری کے ارد گرد میں 'منڈلاتا' تو رہونگا۔
  19. محمد وارث

    ایک تازہ غزل - آرزوئے بہار لاحاصِل

    بہت شکریہ زرقا صاحبہ، آپ سے داد ملنا واقعی میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے، نوازش آپ کی!
Top