نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    غزل۔ عزیز بانو داراب وفا

    بہت شکریہ اعجاز صاحب اس خوبصورت اور نایاب غزل، اور تعارف کیلیے۔
  2. محمد وارث

    اٹھانے کو یہ دل چاہے ترا ہر ناز بارش میں۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    بہت اچھی غزل ہے جیا، اور آپ کے خاص اسلوب کی آئینہ دار، اور یہ بہت اہم بات ہے۔ یہ اشعار بہت اچھے لگے مجھے ٹھٹھرتے لب، لٹیں الجھیں، سمٹتا بھیگتا آنچل کہ ہوتا منفرد ہے کب مرا انداز بارش میں نظارہ جن کا بن جائے دلوں کے درد کا درماں فقط ملتا ہے پھولوں کو ہی یہ اعجاز بارش میں کڑے موسم میں جب مجھ...
  3. محمد وارث

    عذاب سہنا عجیب کب تھا

    اچھی غزل ہے خرم، مطلع، گویا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ جب سے وہ قریب ہوا ہے عذاب سہنا عجیب ہو گیا ہے، مطلب کچھ الٹ نہیں ہو گیا۔ حسنِ مطلع 'ہیں' اور 'تھا' سے زمانہ بدل رہا ہے، 'ہیں' کی جگہ 'تھے' کر کے دیکھ لیں۔ تیسرا 'نہیں میرا وہ رقیب کب تھا' کی جگہ 'مگر وہ میرا رقیب کب تھا' کیسا رہے گا۔...
  4. محمد وارث

    کیا اپ کے پاس کوئی کلیکشن ہے؟؟؟

    میرے پاس نصرت فتح علیخان کے آڈیو کیسٹس تھے سو سے زائد (اور دیگر بھی کافی) جو بارہ چودہ سالوں میں جمع کی تھیں، شادی کے بعد میری لاپرواہی کی وجہ سے ساری کولیکشن پانچ چھوٹے بھائیوں کی نذر ہو گئی انکی پسند اور ذوق کے مطابق، الحمد للہ کہ کسی بھائی کو مطالعے کا شوق نہیں تھا سو ساری کتابیں محفوظ رہیں :)
  5. محمد وارث

    عجب نہیں کہ اسے بھی یہ ہجر راس نہ ہو ----- صائمہ علی

    واہ واہ واہ، لاجواب، بہت شکریہ مغل صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  6. محمد وارث

    گلِ نشاط میں رکھا نہ فصلِ غم کو دیا ------ صائمہ علی

    بہت خوبصورت غزل ہے، لاجواب۔ شکریہ مغل صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  7. محمد وارث

    کسی نظارہ ٔ بیزار سے گراتا ہوں---------- عماد اظہر

    لاجواب غزل ہے، شکریہ مغل صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  8. محمد وارث

    پروین شاکر غزل - زندگی سے نظر ملاؤ کبھی - پروین شاکر

    دیکھ لیا سعد، لیکن آپ کو فرار ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ یہاں پوسٹ کرتے رہیئے، اور اگر ہو سکے تو دوسری غزل علیحدہ سے پھر پوسٹ کر دیں!
  9. محمد وارث

    مبارکباد م م مغل کو شادی کی دوسری سالگرہ مبارک

    آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو مغل صاحب، خوش رہیئے قبلہ!
  10. محمد وارث

    میاں طفیل انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائیں۔
  11. محمد وارث

    ایک نئی غزل - نہ سِرا ملا ہے کوئی، نہ سُراغ زندگی کا

    عمران صاحب فرخ صاحب اعجاز صاحب فاروقی صاحب آپ سب کا بہت شکریہ، نوازش، مہربانی۔
  12. محمد وارث

    ایک نئی غزل - نہ سِرا ملا ہے کوئی، نہ سُراغ زندگی کا

    ایک تازہ غزل جس کا 'نزول' پرسوں ہوا سو لکھ رہا ہوں۔ عرض کیا ہے۔ نہ سرا ملا ہے کوئی، نہ سراغ زندگی کا یہ ہے میری کوئی ہستی، کہ ہے داغ زندگی کا یہی وصل کی حقیقت، یہی ہجر کی حقیقت کوئی موت کی ہے پروا، نہ دماغ زندگی کا یہ بھی خوب ہے تماشا، یہ بہار یہ خزاں کا یہی موت کا ٹھکانہ، یہی باغ زندگی کا...
  13. محمد وارث

    حُسنِ نظر - قیوم نظر

    واہ واہ واہ، لاجواب، کیا خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  14. محمد وارث

    فلسفے عشق میں پیش آئے سوالوں کی طرح

    بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  15. محمد وارث

    ابھی تک ہے دھبّہ جبینِ خودی پر - گوپال مِتّل

    بہت خوبصورت غزل ہے، لاجواب۔ شکریہ جناب پوسٹ کرنے کیلیے۔
  16. محمد وارث

    اُمید - غلام مصطفی ذہین

    بہت خوب، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  17. محمد وارث

    جنہیں شعورِ فنِ منزل آشنائی رہا - راشد آزر

    شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  18. محمد وارث

    زخم اِتنے ہیں کیا دیکھائیں ہم - ذرّہ حیدرآبادی

    شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے، اچھی غزل ہے!
  19. محمد وارث

    تیز ہوا میں دیپ جلانا مشکل ہے - معظم سعید

    واہ بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  20. محمد وارث

    شہزاد احمد غزل - چپ کے عالم میں وہ تصویر سی صورت اس کی - شہزاد احمد

    لاجواب، بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
Top