اجی بہت شکریہ ظفری بھائی، ذرّہ نوازی ہے آپ کی اور خاکسار کا سر آپ کی محبت کے زیرِ بار ہے۔
غزل واقعی لاجواب ہے، ایک ایک شعر لاجواب ہے، شہزاد احمد واقعی اپنے علیحدہ لب و لہجے کے شاعر ہیں اور کیا خوبصورت شاعری کرتے ہیں، انکی شخصیت بھی کمال ہے، فلسفہ اور نفسیات انکا موضوع رہا ہے اور بہت خوبصورت...