طرف جاتی ہو، جب پھِش پھِش کر کے آواز دو گے فوراً دیکھنے لگے گی۔ کُتّا کسی ولایت کا ہو جن تم چُس چُس کر کے آواز دو گے ضرور چوکنّا ہو کر دیکھنے لگے گا بلکہ محبت کی دُم بھی ہلانے لگے گا، یہ عموماً بازاری کتّوں کا حال ہے اور جو تعلیم یافتہ ہیں اُن کا تو کیا کہنا۔
جب یہ بات قرینِ قیاس ٹھیری کہ انسان...