بہت عمدہ جیہ۔ ویسے دوستو، کیا آپ لوگ اسے پڑھ کر ہی چھوڑ رہے ہیں یا اس پر کوئی عمل بھی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟ اگر عمل کر رہے ہیں تو بہت ہی اچھی بات ہے۔ دوسرا یہ کہ اگر کوئی مسئلہ پیش آئے تو اس کو بھی اس دھاگے پر، یا جن دوستوں کے پاس میرا ای میل ایڈریس ہے، وہ ای میل پر یا آئی ایم پر سوالات کر...