پیارے دوستو، امید ہے کہ آپ نے کچھ نہ کچھ توجہ دے کر وکی پر کام کرنے کی ابتداء کر دی ہوگی۔ ابھی چونکہ وکی پر کام کی منتقلی کا آغاز ہوا ہے، اس لیے ہو سکتا ہے کہ آپ کو کچھ الجھن ہو، مناسب زمرہ جات نہ ملیں۔ اس سلسلے میں ایک چھوٹی سی وضاحت کر دوں کہ چونکہ ابھی تک کسی دوست نے بطورٍ خاص وکی پر کام کے...