شکریہ استادٍ محترم۔ میں مندرجہ بالا کتب کو وکی پر منتقل کر دیتا ہوں۔ مزید کتب جیسے جیسے ملتی جائیں گی، میں انہیں وکی پر رکھتا جاؤں گا اور ان کے لنک انہی صفحات پر دیتا جاؤں گا
قیصرانی
اظہر بھائی، ایک ذاتی درخواست ہے۔ کیا کہیں سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بارے میں معلومات تو دیں۔ ان کے بارے میںبہت تعریفیں سنی ہیں، تفصیلی تعارف کو دل چاہتا ہے
غلام