زکریا بھائی، ریگولر ایکسپریشن بنیادی طور پر تھیوری آف آٹو میٹا کا سوال ہے اور یہ کمپیوٹر کی ہی فیلڈ میں آتا ہے۔ لیکن اس کو آجکل بطور ایک Powerful search pattern language بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس لیے یہ سوال برمحل اور بالکل درست دھاگے پر پوچھا گیا ہے۔ :)
اس بارے میں محب نے روشنی ڈالی ہے۔...