پیارے دوستو۔ میری ذاتی رائے “شریف“ میں اردو محفل کی لائبریری پر کام کرنے کے حوالے سے دو متبادل طریقے موجود ہیں
1۔ آپ اپنے کمپیوٹر پر کسی کتاب کا باب یا کوئی مضمون ایم ایس ورڈ میں یا کسی اردو ایڈیٹر میں لکھ کر اسے محفوظ کر لیتے ہیں۔ بعدازاں محفل پر لاگ ان ہو کر مطلوبہ دھاگے پر اسے کاپی پیسٹ کر...