محب بھائی، میری تجویز یہ ہے کہ ہم لوگ ہر کتاب کا جو برقیائی جا رہی ہے، اس کا ایک صفحہ وکی پر کھول دیتے ہیں۔ اس میں ابواب کی تفصیل بھی دے دیتے ہیں۔ پھر ہر دوست کو وہ لنک دے دیتے ہیں جن ابواب کو وہ برقیا رہے ہیں۔ وہ وہاں کلک کریں گے اور پیسٹ کر دیںگے ڈیٹا۔ باقی ہم لوگ اس کی فارمیٹنگ اور لنکس...