منگل کو برطانوی وقت کے مطابق رات کے نو سے بارہ بجے، یعنی پاکستانی وقت کے مطابق رات کے 1 سے 4 بجے صبح تک۔ باقی آپ لوگ اپنے اپنے مقامی اوقات کے مطابق دیکھ لیں
ویب سائٹ یہ ہے
www.radiofaza.co.uk
ابھی یہ زیرٍ تعمیر ہے۔ اس لیے خودبخود ونڈوز میڈیا پلئیر کھل کر یہ پروگرام شروع ہو جائے گا...