شمیل بھیا، چکر یہ ہے کہ ہر فائل کے بے شمار ٹکڑے کر کے باری باری ہر یوزر کو بھیجے جاتے ہیں۔ تو وہ بدلے میں انہیں سیڈ کرتے رہتے ہیں تاکہ سلسلہ چلتا رہے۔ اس طرح سرور پر زیادہ بوجھ نہیں پڑتا اور یوزرز مل کر اس کام کو جاری رکھتے ہیں
یو ٹورنٹ میں اپ لوڈ کی سیڈنگ کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے
قیصرانی