اگرچہ یہ بہت اوپن اینڈڈ سوالات ہیں، یعنی جن کے جوابات صرف ہاں یا نہ میں نہیں دیئے جا سکتے، یا جن کے جوابات سوالات کو ہر طرح سے کور نہیںکرپا رہے۔ پھر بھی میں نے جوابات لکھے ہیں :cry:
ہر سوال کے ساتھ موجود الف یا ب پر نشان لگائیں اور پھر دیکھیں کے آپ کا اسکور کیا بتا رہا ہے۔
1۔کیا آپ اکثر...