بہت عمدہ ترکیب ہے حجاب صاحبہ۔ صرف ایک بات کی وضاحت۔ میں اور چند دیگر دوست جو پاکستان سے باہر رہتے ہیں اور ہم نے کُکنگ خود سے سیکھی ہے، تو حسبٍ ضرورت کی ہمیں سمجھ نہیں آتی :( کوئی مقدار لکھ دیا کریں۔
سرمئی تو نہیں، یہاںکچھ اور اقسام کی مچھلیاںہوتی ہیں جن کے کانٹے نکلے ہوتے ہیں، اور وہ...