نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ٹپہ اور سندرہ

    جی جی جیہ صاحبہ۔ جب مجھے ترجمہ نہیں آتا تو عام گانا اور ٹپہ کا فرق کیسے کروں؟ قیصرانی
  2. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    مس جی چھ فٹ پونے تین انچ جتنا بڑا بندہ آپ کو دکھائی نہیں دیتا :cry: قیصرانی
  3. قیصرانی

    Need your Help

    مارک کہ مارکیو والا ٹیگ ٹیکسٹ کو موو کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ویسے ابھی دوسری لائن پر چار تیر کے نشان ہیں، ٹیکسٹ کو منتخب کر کے کوئی بٹن دبا دیں قیصرانی
  4. قیصرانی

    ٹپہ اور سندرہ

    میرے پاس بھی ناشناس سے لے کر نازیہ اقبال تک کے ہیں گانے۔ سمجھ تو نہیں آتے لیکن پھر بھی موسیقی اور آواز بہت اچھی ہوتی ہے قیصرانی
  5. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    قیصرانی آگیا جیہ قیصرانی
  6. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    آگیا قیصرانی
  7. قیصرانی

    مٹھڑی زبان ‘سرائیکی‘ پر تبصرہ جات

    تیلے بھائی گالیاں اور گالاں میں فرق ہے سرائیکی میں، کیونکہ اول الذکر سرائیکی کا لفظ نہیں ہے قیصرانی
  8. قیصرانی

    اردو لغت کے لیے ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن

    میرا کیا خیال تھا میں تو اسی کے غم میں نڈھال ہوں۔ ویسے ابھی پاکستان میرا چکر لگ رہا ہے انشاء اللہ۔ تو مجھے کیا وہاں دے سکتے ہیں؟ باقی پوری دنیا تک اس کی رسد میرے ذمے قیصرانی
  9. قیصرانی

    اگر تم مل جاؤ

    بہت شکریہ باجو۔ ابھی ایک بار اس گانے کے صفحے کو کھول کر چند منٹ انتظار کر لیں۔ یہ جو بار ہوتی ہے ناں، جہاں‌پلے والا کرسر چلتا ہے، تو وہاں ایک تھوڑے شوخ رنگ کی لائن چل رہی ہوگی۔ جب وہ مکمل ہو جائے تو پھر اس گانے کو جتنی بار چاہیں سن لیں۔ کبھی نہیں کٹے گا۔ قیصرانی
  10. قیصرانی

    اقبال اور قرآن

    بہت عمدہ اور جزاک اللہ قیصرانی
  11. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    جی حالانکہ محب عمر کے اسی حصے میں ہے جہاں‌لتا جی ہیں۔ پھر بھی نہیں سمجھتا۔ کیسے رضوان بھائی؟ قیصرانی
  12. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    ارمانوں‌کو میں‌نہیں، بلکہ محترمہ لتا مگنیشکر صاحبہ تڑپا رہی ہیں قیصرانی
  13. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    بہت عمدہ رضوان بھائی۔ حسبٍ معمول ایک اور دھماکہ کر دیا آپ نے ج ل ے ت و ج ل ا ؤ گ و ر ی کہ کر قیصرانی
  14. قیصرانی

    Need your Help

    سپوائلر کا کام کسی بھی ٹیکسٹ کو چھپا دینا ہے۔ کوٹ کی طرح۔ کوٹ ٹیکسٹ کا کچھ حصہ دکھاتا بھی رہتا ہے، لیکن سپوائلر کا کام شو بٹن کے ساتھ ٹیکسٹ کو چھپا دینا ہے۔ تاکہ ضرورت پڑے تو بٹن دبا کر ٹیکسٹ کو دیکھ لیں، ورنہ اگے بڑھتے جائیں مزید تفصیل کوئی اور دوست قیصرانی
  15. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    چلو تمھاری مرضی ارمانوں کو جیسے تڑپاؤ :lol: ہمیں کیا قیصرانی
  16. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    شکریہ استانی جی۔ میں سمجھا آپ مصروف ہیں تو بھول گئی ہوں شاید قیصرانی
  17. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    بالکل یہی مناظر ہم یہاں برفباری کے دیکھتے ہیں برفانی سانپوں کے حوالے سے قیصرانی
  18. قیصرانی

    Need your Help

    marq والا ٹیگ بھی درست کام کر رہا ہے۔ باقی سپوائلر کو میں دیکھ کر بتاتا ہوں کہ مجھے اس وقت معلوم نہیں۔ یا شاید کوئی دوسرا دوست ہماری معلومات میں اضافہ کردے جب تک قیصرانی
  19. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    میری حاضری کب لگے گی :roll: قیصرانی
  20. قیصرانی

    کلامٍ غالب سرائیکی میں-2 پر تبصرے اور تجاویز

    سوال تو کوئی بھی بے وقوفانہ نہیں ہوتا :roll: :oops: :? :( قیصرانی
Top