ان دنوں جب مچھر بھگانے والے لوشن نہیں تھے، ایک بے وقوف سو رہا تھا کہ ایک مچھر بار بار اس کے کان میں آکر “پیں پیں“ کرتا۔ بے چارہ بے وقوف بہت تلملاتا رہا۔ آخر اس نے بڑی کوشش کر کے مچھر پکڑ لیا۔ اب تھا تو بے چارہ بزدل، مچھر مارنے سے گھبرا رہا تھا۔ مگر بدلہ لینے کی کوئی ترکیب سمجھ نہ آئی
آخر...