نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ونڈوز ایکس‌پی کیلئے اردو انٹرفیس ریلیز

    بہت شکریہ استادٍ محترم کہ “تین“ مسکینوں‌ کا کام ہو گیا :) قیصرانی
  2. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    السلام علیکم اہلٍ محفل شمیل بھیا، کیسے ہیں؟ قیصرانی
  3. قیصرانی

    شادی دفتر

    بہت خوب باجو۔ ماشاء‌اللہ قیصرانی
  4. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    باجو پلیز اور شکریہ کے الفاظ آپ کو اچھے نہیں لگتے :( http://islamtampere.com/english/time.html یہاں سے آپ کو اسلامی تاریخیں پتہ چلتی رہیں گی۔ البتہ نماز کے اوقات یہاں‌کے مقامی ہیں۔ جو آپ کے کام نہیں ‌آئیں گے قیصرانی
  5. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    باجو یہ گانا جو ابھی آپ نے لکھا ہے اور جو استادٍ محترم نے لکھا ہے، وہ بھی میرے پاس ہے بہت عمدہ چوائس ہے قیصرانی
  6. قیصرانی

    شادی دفتر

    ماشاء اللہ ویسے بھی ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے، بقول آپ کے اپنے :) قیصرانی
  7. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    باجو کہیں تو ویب سائٹ کا لنک دے دوں؟ قیصرانی
  8. قیصرانی

    فنکار ود فرزانہ

    یعنی میں مایوس ہو جاؤں؟ قیصرانی
  9. قیصرانی

    ٹوٹی ہے میری نیند مگر

    بہت شکریہ ماوراء :lol: قیصرانی
  10. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    جی زکریا بھائی کی لڑائی ہوئی ہے مگر پھر آنکھ کھل گئی تھی :wink: قیصرانی
  11. قیصرانی

    ایک اور اردو ویب

    میرا خیال ہے کہ جلد ہی گم ہو جائے گی۔ بہت بھاری سائٹ ہے اور درست طور پر مینیجڈ بھی نہیں ہے قیصرانی
  12. قیصرانی

    ایک اور گمشدہ رکن کی واپسی

    امید صاحبہ کی بات کر رہے ہیں ناں‌ محب؟ قیصرانی
  13. قیصرانی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    انشاء اللہ۔ چونکہ میں‌ نواب نہیں، اس لیے بچنے کے خاصے امکانات روشن ہیں قیصرانی
  14. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بہت عمدہ ماورا۔ بہت ہی عمدہ قیصرانی
  15. قیصرانی

    دوپٹہ تیرا ست رنگ دا

    میرا آل ٹائم فیورٹ گانا، سرجیت سنگھ بندراخیہ کی آواز میں۔ سرجیت سنگھ میرے پسندیدہ گلوکار ہیں۔ 2003 میں‌دل کے دورے سے ان کا انتقال ہو گیا تھا۔ بوقت وفات ان کی عمر 45 سال تھی۔ http://www.youtube.com/watch?v=X9zix-XxLvA قیصرانی
  16. قیصرانی

    آجاؤ تڑپتے ہیں ارماں

    [YOUTUBE] قیصرانی
  17. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    اگر جمال بھائی آجائیں تو مان ہی جاؤں قیصرانی
  18. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    پاکستانی بھائ میں دیکھ کر بتاتا ہوں۔ ویسے کوئی اور دوست مدد کرنا چاہے تو شکریہ :) قیصرانی
  19. قیصرانی

    سکرین پاسورڈ، کتابیں، ون‌ریر وغیرہ

    ایکس پی کا تو نہیں‌تجربہ، مگر 98 پر یہ بہت عام سی تھی۔ ویسے ایکس پی پر مشکل ہی لگتا ہے کہ یہ ٹوٹکا چلے قیصرانی
  20. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    پھر سے زکریا بھائی :) قیصرانی
Top