باس صاحبہ، سرائیکی کے بارے میں اس ویب سائٹ(خبردار:یہ ویب سائٹ ایک سیاسی اور لسانی تنظیم سے متعلق ہے) کے مطابق، پاکستان کے 5 کروڑ اور ہندوستان کے 3 کروڑ افراد کی زبان ہے۔ اور دنیا کے 6 ہزار چھوٹی بڑی زبانوں میں سے 61ویںنمبر پر۔
مائیکرو سافٹ انکارٹا اسی زبان کو 51ویں یا 52ویں بڑی زبان کا...