پیارے دوستو، چلو چلو کینیڈا چلو المعروف تم بن نامی فلم کا یہ گانا میں اپنے آپ کو ہی Dedicate کروں گا۔ اس فلم کے مزید گانے بھی جو میں اپ لوڈ کروںگا، اگر لکھنا بھول بھی گیا تو وہ بھی میرے اپنے لیے Dedicateسمجھے جائیں۔ شکریہ
http://www.youtube.com/watch?v=-13JiToHwmg
قیصرانی
بیاہ نہیں کرے گامگراس وقت اپنی منگیترکی بے پروائی اوراظہارتحقیرکودیکھ کراسے تکلیف محسوس ہوئی اس نے محسوس کیاجیسے اس کی توہین کی گئی ہو۔اس خیال پراس کاوہاں رکنامشکل ہوگیااوروہ سیدھارضاکی دوکان پرپہنچااورچپکے سے دوکان کے عقب میں پڑی ہوئی چوکی پربیٹھ کرسوچنے لگا۔
اس روزوہ محسوس کررہاتھاکہ محلے کے...
”اچھالڑکو۔“پرنسپل نے بات کارخ بدلا۔”مجھے تم سے سے کچھ کہناہے۔“اس پرچاروں طرف سے لڑکے بھاگ بھاگے آئے اورپرنسپل کے گردجمع ہوگئے۔
”آج تم امتحان سے فارغ ہوکراپنے اپنے گھرجارہے ہو۔تم میں سے کئی لڑکے واپس اس کالج میں نہیں اس کالج میں نہیں آئیں گے اسی لئے میں تم سب سے الوداع کہنے آیاہوں۔“
اس پرسب...
الجھے حالات میں شہزادبھی الجھ کررہ گئی تھی جس کی وجہ سے ایلی ان سوالیہ نشانات سے واقف ہوگیااوراس کی زندگی بے پناہ مسرت اوربے پایاں الم کے چکرمیں پس کررہ گئی۔
وہ راز
ایلی نے اس رازکواس قدرمتبرک بنادیاکہ محلے کی نانک شاہی انیٹیں جلترنگ کی طرح بجنے لگیں دروازے آہ وزاری کرنے لگتے کتے کسی آنے والی...
شمیل بھیا، اس وقت میرے نارمل استعمال والے سسٹم کا ہارڈ وئیر یہی ہے سوائے ریم کے جو کہ ا گیگا بائٹ ہے۔
مسئلہ صرف اور صرف ایکس پی سروس پیک 1 کا ہے جو کہ پاپ اپ بلاک نہیںکرتا۔ جس کی وجہ سے وائرس (معذرت کہ مجھے وائرس کا نام یاد نہیں) آجاتا ہے اور بہت تنگ کرتا ہے۔
ابھی ایک سادہ سا حل ہے کہ...
استعمال نہ کرنے کی وجہ، نقلی ونڈوز
پسند نہ کرنے کی وجہ (سکرین شاٹس سے دیکھ کر)بہت ساری اصطلاحات ابھی بھی جوں کی توں انگریزی میں ہی لکھی ہوئی ہیں، اور کچھ تراجم بہت ہی عجیب لگ رہے ہیں۔ اس وقت کوئی مثال ذہن میں نہیں ہے لیکن جب یاد آئی تو بتا دوں گا
قیصرانی
دوست بھائی، میری ہمدردی آپ کے ساتھ ہے۔ ویسے یہاں ابنٹو انسٹال کیا تھا۔ تو کسی بھی قسم کے ڈرائیور اس نے نہیںمانگے، اے ڈی ایس ایل ہے میرے پاس۔ تو جب اسٹالیشن مکمل ہوئی تو صرف مجھے براوزر کو کھولنا تھا۔ باقی سب کام ہو چکے تھے :)
قیصرانی
کوئی بات نہیںدوست بھائی، دو پیغامات میں سے ایک اتنا بڑا لکھا جانا ہی بہت کمال کی بات ہے۔ باقی املاء کی غلطیاں تو ہمارا ایک طرح سے ٹریڈ مارک ہوتا ہے :lol: اس کے کیسے چھٹکارہ ملے گا
قیصرانی
دوست بھائی، فائر وال کا مقصد تو صرف انٹر نیٹ تک ڈیٹا کو بھیجے اور وصول کرنے کو کنٹرول کرنا ہے۔ یعنی کس سائٹ کو کھولنے دینا ہے اور کسے نہیں۔ جیسا کہ پاکستان میں جب بلاگ کو بلاک کیا جاتا ہے تو اس ویب سائٹ کے ایڈریس کو پاکستان کے تمام آئی ایس پیز کے مین سرور کی فائر وال میں بلاک والی لسٹ میں ڈال...